1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کے مختلف مراحل

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 دسمبر 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ویاہ کے آخر میں ہ کی جگہ نا کیوں گھس آیا ہے آخر۔
    لگتا ہےکہ ویانا میں نعیم بھائی کی طرح سب ہی بھولے رہتے ہوں گے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ویانا دیکھیں تو آپ کو پتہ چلے کہ کتنا خوبصورت شہر ہے ۔۔اصل میں آسٹریا سارا ملک ہی بہت خوبصورت ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویانا آخر خوبصورت کیوں نہ ہو بھلا۔ کیونکہ ہمارے ہاں ویاہ کا ماحول بھی تو بہت خوبصورت ہوتا ہے ناں۔ اس لئے ویانا نے تو خوبخود ہی خوبصورت ہوجانا ہے ناں
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خواہش کے باوجود جب ویا ۔۔ نا ہوسکے تو ویانا بن جاتا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تو آپ بھی دوسرا ویا کے نا ہونے کی وجہ سے ویانا پہنچ گئے ہیں۔ :wink:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابوتیمور بھائی جب آپ حقیقت کو پا ہی گئے ہیں تو ویا سے " نا " ہٹانے کی کوئی تدبیر بھی بتلا دیں۔ :wink:
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ویا نا ہونے والوں کی قطار تو پہلے ہی طویل ہے۔:D:
    ہمارے معصوم سے اور ان کے چاچا جی کا نمبر تو ٹاپ پر ہے۔ اگر آپ راضی ہیں تو پھر ٹرین کا انجن تبدیل کئے دیتے ہیں اور معصوم سے اور اس کے چاچا جی کی جگہ پر آپ کو سب سے آگے کر دیتے ہیں۔ شاید اسی طریقے سے ٹرین کا انجن چل پڑے۔ اور آپ کی وجہ سے باقی پچھلے ڈبوں کا بھی کچھ بن جائے۔:wink:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میرے تو پانچ سالے ہیں ، اور میں اُن کا اکلوتا بہنوئی ہوں ۔ ۔ ۔
    یا اللہ خیر ! میرے سُسر صاحب کہیں یہ وڈیو نہ دیکھ لیں ۔ ۔ ۔
     
    غوری، ملک بلال اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھاھا۔۔۔ پانچ بار :87:
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    آصف بھائی آپ کی شادی پر تو "وِیر میرا گھوڑی چڑھیا" گایا گیا ہو گا۔ سالوں کی شادی پر آپ کے لیے گانے میں تھوڑی تبدیلی کرنی پڑے گی۔ :p
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کی شادی ہو چکی ہے :84: باقی چار ہی بچے ہیں ۔ ۔ ۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تھوڑی ؟
    پورا گانا ہی تبدیل کرنا پڑے گا ۔ ۔ ۔ ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پورا گانا نہیں۔
    بس "ویر" اور " سواری" کی تبدیلی ہوگی ۔ :wink:
    باقی تفصیلات @ملک بلال بھائی بہتر بتا سکتے ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں جو بتانے کے قابل نہیں ہے :wink:
     
    نعیم اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! بتانے کے " قابل " کر کے بتا دیں ۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں