1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا دعوت نامہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 نومبر 2006۔

  1. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پتا نہیں۔۔ ابھی تک تو نظر نہیں آ رہیں۔۔ اگر خفیہ ہیں تو کیا کہا جا سکتا ہے۔۔ لیکن اگر ہوتیں تو کچھ تو لکھتیں۔۔ :computer:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خفیہ ہیں تو ان کا نام بدل کر خالہ رشتے والی کی بجائے

    خالہ خفیہ والی۔۔ رکھ دینا چاہیئے :hasna:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب۔
    اب خالہ کو بھی ناراض کر کے اپنا مستقبل تاریک کرنے کا پروگرام ہے ؟ :131:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہاں پر ناراضگی والی کہانی سمجھ نہیں آتی ہے مجھے لوگ کیوں ناراض ہو جاتے ہیں۔۔۔ ایسا نہیں‌کرنا چاہیئے کسی کو بھی۔۔۔میں تو کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتا ۔۔۔ سب سدھر جائیں۔۔۔ورنہ ہمیں سدھارنا آتا ہے۔۔۔۔بھائی سب ناراض نہیں ہویا کرو خدارا۔۔۔
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جہاں نعیم بھائی کے شادی کے دعوت نامے کو قبول کرنے کی بات ہوتئی ہے
    لوگ ناراض ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ :139:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جی ہم تو ناراض نہیں ہوتے۔۔ ہاں جو بات بری لگے منہ پر کہہ دیتی ہوں۔۔ کسی کو بری لگے تو خود معافی مانگ لوں گی۔۔ :hasna:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر بنا ناراض ہوئے میرے دعوت نامے کی قبولیت کا اعلان کریں
    یا پھر قبول کروانے کا انتظام کریں
    شکریہ ان ایڈوانس
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ۔۔ آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا۔۔ :zuban:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ ہاں‌کردیں‌بات آگے بڑھ سکتی ہے پھر۔۔
     
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں‌نے آپ کے دماغ پر ہتھوڑی مارنی ہے اور آپ کی آنکھیں گول گول گھومنا شروع ہو جانی ہیں۔۔ ایسے۔۔ :hathora:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :zuban: :haha: آپ بہت زیادہ شرماتی ہو۔۔۔میں تو مزاق کر رہا تھا۔۔۔
     
  12. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شرما نہیں رہی۔۔ غصہ آ رہا تھا۔۔ :takar:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم۔ آپ شرم والی بات پر غصہ کرجاتی ہو۔ اور غصے والی باتوں پر شرم !
    یہ کیا بات ہوئی :?
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتا ہے۔۔ مجھے کہاں کیا کرنا ہے۔۔ :zuban:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کتنی اچھی لگتی ہو شرماتے ہوئے اور غصے میں بکل بھی اچھی نہیں لگتی ہو۔۔نعیم بھائی کہہ رہے تھے کچھ دنوں پہلے یہ سب۔۔۔
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کبھی کچھ خود سے بھی کہہ لیا کریں :zuban:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا شارٹ ہے ۔ لیکن کافی لیٹ کھیلا ہے۔ بال باؤنڈری تک نہیں جاسکی۔
    دوبارہ کسی لوز بال پر ٹرائی کیجئے گا :computer:
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا شارٹ ہے ۔ لیکن کافی لیٹ کھیلا ہے۔ بال باؤنڈری تک نہیں جاسکی۔
    دوبارہ کسی لوز بال پر ٹرائی کیجئے گا :computer:[/quote:1qj5yr8n]
    ہاں جی۔۔ ہاں جی۔۔ یہاں جبار جی۔۔ کاشفی جی۔۔ ساگراج جی۔۔ کیکڑا جی۔۔ ہارون جی۔۔ آبی جی یا مرد حضرات میں‌ سے کوئی بھی ہوتا تو آپ نے فورا چھکا دے دینا تھا۔۔ استانی جی کہاں ہیں آپ؟؟ یہ دیکھیں ہمارے ساتھ ہر بار ناانصافی ہوتی ہے۔۔ اسی لئے ہمارا سکور بھی کم ہے۔۔:rona: ہماری سننے والا کوئی نہیں۔۔ :rona: :takar:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاریخی حقیقت ہے کہ خواتین کی کرکٹ ، مردوں کی کرکٹ کے بہت بعد شروع ہوئی تھی ۔ اس لیے انکا سکور ہمیشہ مردوں سے کم ہی رہے گا جب تک وہ اکیلے اکیلے کھیلتی رہیں گی۔
    البتہ کسی بھولے بھالے پلیئر کے ساتھ پارٹنرشپ کرلیں تو سکور بڑھ سکتا ہے :p
     
  20. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بھولا بھالا تو انضمام الحق تھا۔ سچی مجھے شکل سے ہی بہت بھولو بھولو لگتا تھا۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو جی ۔ اب ساگراج جی بھی کسی دن داڑھی بڑھا کر اعلان کر دیں گے
    میں ہوں انضی بھولو بھولو :201:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    [​IMG]
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    4۔۔4۔۔4 چوکا :101: ۔۔ لیکن ساگراج جی آپ نے جواب کیوں‌نہیں دیا؟؟ :soch:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    4۔۔4۔۔4 چوکا :101: ۔۔ لیکن ساگراج جی آپ نے جواب کیوں‌نہیں دیا؟؟ :soch:[/quote:14f8xry7]
    آپ بلکل درست فیصلہ دیتی ہو۔۔شاباش۔۔
     
  25. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے ساگراج جی کی تو بولتی “کمپیوٹروالی“ بند ہوگئی ہے
    جو ادھر مڑ کے دیکھا بھی نہیں
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ساگراج جی۔ کہاں ہیں؟؟؟؟؟ :172:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرے خیال میں‌کچھ کام ہوگا انہیں اس لیئے نہیں آئے ہیں۔۔امید ہے کہ آجائے گیں۔۔۔
    آبی بھائی بھی نہیں‌آرہے ہیں اور نعیم بھائی بھی نہیں آرہے ہیں‌کیا وجہ ہے۔۔۔زاہرا جی ، نور جی، لاحاصل جی، سسٹر سعدیہ، ھارون بھائی مجیب بھائی۔۔اور بھی بہت سارے بھائی نہیں آرہے ہیں‌کیا وجہ ہے۔۔۔سب جہاں ‌بھی ہوں اللہ سب کو خوش و خرم رکھے آمین۔۔
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو آجکل میلاد کے دن ہونے کی وجہ سے کچھ بزی ہوں۔
    محافل میلاد میں شرکت اور اسطرح کے دیگر امور

    آپ کی محبتوں کا شکریہ کہ یاد رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی سب کو خوش و خرم رکھے آمین
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سبحان اللہ۔۔
    ہم سب کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا سمجھیں‌کہ نہیں۔۔یاد ضرور رکھنا ہے۔۔
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے یاد رکھوں‌گا۔
    لیکن آپ لوگ بھی میری شادی کے اس دعوت نامے کو یاد رکھیے گا۔
    اسکے مثبت جواب کا کوئی بندوبست کرکے رکھیےگا :khudahafiz:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں