1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شادی کا اُمیدوار (مزاحیہ شاعری)

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏18 اگست 2013۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لڑکی والوں نے لڑکے سے پوچھا کہ کیا کیا کر سکتے ہو
    تو لڑکے نے کہا کہ

    شادی کے لئے پوچھی گئی ہے، کوالیفکیشن مجھ سے
    بتایا دانتوں سے اخروٹ بھی توڑ سکتا ہوں
    باتیں ایسی کرتا ہوں کہ لپیٹے میں نہیں آتی
    جو موقع ملے مجھ کو تو ہوائیاں بھی چھوڑ سکتا ہوں
    جی نام حیدر ہے میرا، ماں کا شیر ہوں سچ ہے
    چوہا دیکھ لوں تو پُھرتی سے دوڑ بھی سکتا ہوں
    زیادہ اُمید نہ کیجئے گا بہادر ہوں کچھ کچھ
    مرغی کی پکی ہوئی ٹانگ کو مروڑ بھی سکتا ہوں
    بہت خوش رہے گی میرے ساتھ آپ کی لڑکی
    کپڑے دھوتا ہوں خود ہی پھر، نچوڑ بھی سکتا ہوں
     
    زنیرہ عقیل، پاکستانی55، اویس حیدر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بلکہ ہاہا
    ہر شعر میں مزا ہے کہ پڑھ کے ہنسی آتی ۔۔۔ہر شعر ہنسی والا ہے
     
    پاکستانی55، اویس حیدر اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لاجواب لیڈر صاحب
     
    اویس حیدر اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ جو آپ نے اپنی صفات گنوائی ہیں اب تک تو آپ کی چار شادیاں ہو جانی چاہئیں
     
    پاکستانی55 اور اویس حیدر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. اویس حیدر
    آف لائن

    اویس حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    :soch::soch::soch::soch:
    بہت خوب بھائی، ویسے میرا نام بھی۔!!!:cfd::hathora:
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اویس حیدر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں