1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاخ

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از راجہ صاحب, ‏2 نومبر 2006۔

  1. راجہ صاحب
    آف لائن

    راجہ صاحب ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2006
    پیغامات:
    390
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    شاخ
    ميں شاخ سے اڑا تھا ستاروں کي آس ميں
    مرجھا کے آگرا ہوں مگر سرد گھاس ميں

    سوچو تو سلوٹوں سے بھري ہے تمام روح
    ديکھو تو اک شکن بھي نہيں ہے لباس ميں

    صحرا کي بود باش ہے اچھي نہ کيوں لگے
    سوکھي ہوئي گلاب کي ٹہني گلاس ميں

    چمکے نہيں نظر ميں ابھي نقش دور کے
    مصروف ہوں ابھي عمل انعکاس ميں

    دھوکے سے اس حسيں کو اگر چوم بھي ليا
    پاؤ گے دل کا زہر لبوں کي مٹھاس ميں

    تارہ کوئي ردائے شبِ ابر ميں نہ تھا
    بيٹھا تھا ميں اداس بيابانِ ياس ميں​
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب

    اندر کے میلے پن کا ملے کس طرح سراغ
    اندازہ لوگ کرتے ہیں اجلے لباس سے​
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت زبردست
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ واہ بھئی واہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں