1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شاباش

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏10 جون 2006۔

  1. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نان

    ن + ا + ن
    ان
     
  2. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  3. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پاپ
    پ+ا+پ
    پاپ =گناہ
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھائیوں کی کوشش اچھی ہے۔ لیکن اگر آپ لڑی کو آغاز سے پڑھیں تو یہ سارے الفاظ وہاں لکھے جا چکے ہیں۔

    آگے آپ کی مرضی !! :p

    کُوک

    ک-و-ک
     
  6. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساس
    س+ا+س =ساس
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  8. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نادان

    مادام

    داماد
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ تو میں اوپر لکھ چکی ہوں ۔۔۔ :twisted:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو میں اوپر لکھ چکی ہوں ۔۔۔ :twisted:[/quote:2qgodpyj]
    اور آپ اچھے بچوں کی طرح پچھلے پیغامات دیکھیں میں یہ تین ماہ پہلے لکھ چکا ہوں ۔
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ دونوں داماد پر لڑنے کی بجائے داماد ہارون صاحب کو دے دیں اور اقراء آپ ساس لے لیں ۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔۔۔۔ شاباش ۔۔۔ :87:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جی درست فرمایا میرے پاس ایک نہیں دو عدد ساس محترمات ہیں اور دعا فرمائیں کہ اللہ پاک نے اگر بیٹی دے دی تو داماد بھی اچھا ملے ۔
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جی درست فرمایا میرے پاس ایک نہیں دو عدد ساس محترمات ہیں اور دعا فرمائیں کہ اللہ پاک نے اگر بیٹی دے دی تو داماد بھی اچھا ملے ۔[/quote:4ij7lniz]

    ہارون بھائی آپ پلیز اس بات کی وضاحت فرمائیں کہ یہ کس طرح ممکن ہے ۔ آپ نے دو شادیاں کر رکھی ہیں یا آپ کے سسر صاحب نے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خان بھائی میں آپ کی دعا سے آُ کی ایک عدد بھابھی کیساتھ خوش و خرم زندگی گذار رہا ہوں ۔ مگر میرے سسر صاحب ایک کیساتھ خوش نہیں تھے اسلئے انہوں نے :cry:
     
  18. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ہارون بھائی وضاحت کا شکریہ ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کی کوئی بات نہیں آپ پریشانت کیوں‌ہوگئے تھے :cry:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میں سمجھا تھا کہ آپ نے ایک شادی کا اعلان کر رکھا ہے کہیں دوسری خفیہ نہ کر رکھی ہو ۔ اگر ایسا ہوتا تو بہت ناانصافی ہوتی کہ کنوارے ایک کو ترسیں اور آپ یہاں چھپے رستم بنے بیٹھے ہوں ۔ :lol:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    یعنی اگر میں دوسری شادی کرنا چاہوں تو اسے خفیہ نہ رکھوں۔ :wink:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    یعنی اگر میں دوسری شادی کرنا چاہوں تو اسے خفیہ نہ رکھوں۔ :wink:[/quote:3omk2p1u]

    ہم سے بے شک نہ رکھیں۔ لیکن بھابھی سے ضرور رکھئیے گا۔ ورنہ دوسری شادی ایک “خواب“ ہی بن کر رہ جائے گی :twisted:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
    یعنی اگر میں دوسری شادی کرنا چاہوں تو اسے خفیہ نہ رکھوں۔ :wink:[/quote:2atld4h3]

    ہم سے بے شک نہ رکھیں۔ لیکن بھابھی سے ضرور رکھئیے گا۔ ورنہ دوسری شادی ایک “خواب“ ہی بن کر رہ جائے گی :twisted:[/quote:2atld4h3]
    آپ کے مفت مشورے پر عمل کیا جائیگا حضور :wink:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گویا ارادے پکے ہیں آپ کے ؟؟؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لاحاصل جی !! آپ نے کہیں کھوچل کا مفہوم پوچھا تھا جو کہ کسی نے آپ کو بتا بھی دیا تھا۔ لیکن اگر اسکی عملی شکل دیکھنی ہو تو ہارون بھائی کو انکے مندرجہ بالا ارادے سمیت دیکھ لیجئے :bigblink:
     
  25. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    اب تو نہ لاحاصل ہیں۔ نہ نعیم بھائی ہیں اور نہ ہی کھوچل :?
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کھوچل کس کو کہا ؟ :?
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کھوچل کس کو کہا ؟ :?[/quote:rxx3r4ky]

    یعنی چور کی داڑھی اور تنکے والی مثل ؟؟؟ :twisted:

    شاباش“ برادر بھائی (لڑی کا عنوان)
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر محترم کو آپکی شاواشی اچھی نہیں‌لگی جو“ لوٹے“ نہیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عنوان کے مطابق کوئی نیا لفظ دیں جو الٹ پلٹ کرنے سے بھی وہی لفظ بنتا ہو۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    چمچ
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں