1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیفی خان اور نبیل خان کو صدمہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏9 جون 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    ابھی محمدداؤدالرحمن علی صاحب نے فون پر اطلاع دی ہے کہ محترم@محمدنبیل خان اور سیفی خان صاحب کے والد محترم انتقال کرگئے ہیں

    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا کرے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏9 جون 2015
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    انتہائی دکھ بھری اطلاع ہے۔ اللہ کریم مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گنا معاف فرمائے۔ اور ان کی مغفرت فرمائے۔ نیز لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ پاک انکی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائیں آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    محمد نبیل خان اور سیفی خان آپ کے والد محترم کے انتقال کا سن دلی رنج ہوا. اللہ سبحان تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے، مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی قبر جنت کے ایک باغ میں ایک باغ بنائے، مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر اپنے نور سے منور فرمائے، آپ کو اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل کی عظیم ترین دولت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گنا معاف فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تلمیذ
    آف لائن

    تلمیذ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، آمین۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    مرحوم کیلئے اللہ کے حضور رحم وکرم کیلئے درخواست گذار ہیں
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس کی خبر ہے
    اللہ تعالیٰ سیفی خان اور نبیل خان اور مرحوم کے سوگوران کو صبر جمیل عطا کرے
    اور اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اونچا مقام عطا کرے۔ اور مرحوم کی قبر کو روشنیوں سے منور اور کشادگی عطا کرے۔آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ پاک مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل کی عطا فرمائے آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحوم کی بخشش و مغفرت اور بلندی درجات فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل دے۔
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ اللہ آپ کے والد مرحوم کو جنت میں اونچا مقام عطا کرے اور آپ دونوں بھائیوں اور دیگر اہل خانہ کو صبرجمیل سے نوازے ۔۔ آمین
     
    محمدداؤدالرحمن علی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  14. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    خان برا دران کو ایک اور صدمہ
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    اب سے کچھ دیر قبل یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ محمد نبیل خان صاحب اور سیفی خان صاحب کے چچاجان عیدالفطر کے دن اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ اور گزشتہ رات ان کے ماموں جان اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ انا اللہ ونا الیہ الیہ راجعون ۔ تمام احباب سے دعا ئےمغفرت کی درخواست ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں