1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جون 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    برادر محترم جناب سید عبدالرحمن صاحب کو

    شادی کی 32 ویں‌سالگرہ مبارک ہو

    [​IMG]

    ہماری نیک تمنائیں اور دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    سید صاحب میری طرف سے بھی یہ سعید گھڑیاں مبارک ہوں :222:

    نعیم بھائی بہت بہت شکریہ کہ ہمیں باخبر رکھا اور یہ موقع فراہم کیا کہ مبارک بادی کا نعرہ مستانہ لگا سکیں۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    [BLINK]سید عبدالرحمن جی [/BLINK]
    میری طرف سے بھی آپکوشادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]


    [​IMG]
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  5. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو سید صاحب
     
  7. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    سید صاحب میری طرف سے بہت بہت بہت بہت مبارک ہو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    [​IMG]

    محترم پیارے ہر دل عزیز بھائی عبدالرحمان سید صاحب

    [​IMG]

    اللہ کریم کے حضور دعا ہے کہ آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]

    نوٹ : اس لڑی کی اہمیت کے پیش نظر اسے چسپاں کیا جارہا ہے تاکہ یہ نظروں سے اوجھل نہ ہو
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    سید عبدالرحمن جی
    میری طرف سے بھی آپکوشادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :n_Congratulations:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    آپ سب کی محبتوں اور عنائیتوں کیلئے میں آپ سب کا بہت ممنون اور مشکور ھوں،!!!!!

    [blink]ھمیشہ خوش و خرم رہیں،!!!!![/blink]
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    ہماری تو ماشاءاللٌہ اس عمر میں بھی بہت ہی کمال کی زندگی گزر رہی ہے، دیکھیں اب تو تقریباً 32 سال ہوچکے ہیں اور ہم دونوں میاں بیوی کی زندگی خوب ہنسی خوشی چل رہی ہے، اور ماشااللہ چار بچوں کے ساتھ، ایک بیٹی اب اپنے دونوں بچوں کے ساتھ پاکستان میں اپنی خوش وخرم زندگی بسر کررہی ہے اور ہم باقی سب بیوی بچے یہاں بالکل ایک دوستوں کی طرح ہی یہاں رہتے ہیں، اللٌہ نظر بد سے بچائے، دونوں فیملیوں میں ماشاءاللہ اب تک تو بہت اچھے تعلقات ہیں، بس بزرگوں میں میری والدہ ہی حیات ہیں، اور میرے والد، ہماری ساس اور سسر کا تو انتقال ہو چکا ہے،( اللٌہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے) جو مجھے اور میرے بچوں کو دل و جان سے چاھتے تھے اور بہت سی خوبیوں کے مالک بھی تھے، میرے ساتھ تو میرے سسر نے ایک ساتھ ایک ہی آفس میں کام بھی کیا اور جتنا پیار انہوں نے مجھے دیا میں کبھی بھول نہیں سکتا، وہ ایک عظیم انسان تھے، مجھے اس بات کا بھی فخر ہے کہ میری ساس صاحبہ اور سسر جی اپنی چھوٹی بیٹی کے ساتھ، میرے ساتھ میری بیگم اور میرے بچوں کے ساتھ عمرہ اور حج اور روضہ مبارک کی زیارت کی سعادت بھی حاصل کی، اور میں ان کی کچھ خدمت کرنے کا شرف بھی حاصل کر سکا، والد صاحب اپنی زندگی میں ہی، اسی کمپنی کے توسط سے ہی جب سعودیہ میں تھے غالباً 1967 یا 1968 کے دور میں عمرہ اور حج کی سعادت حاصل کرچکے تھے اور والدہ صاحبہ نے اب تک میرے ساتھ عمرہ ادا کیا ہے اور روضہ مبارک کی زیارت کر سکی ہیں انہوں نے حج کیلئے یہی کہا تھا کہ جب تک انکی آخری بیٹی یعنی میری بہن کی شادی نہیں ہو جاتی وہ حج نہیں کرسکتیں اب اللٌہ کا شکر ہے کہ بہن کی شادی کی ذمہ داری کے فرائض سے اللٌہ تعالیٰ نے فارغ کردیا ھے، اور ان کے ویزے کے لئے کوشش جاری تھیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ھم سب کی دعائیں قبول ھوئیں اور اب وہ اب ھمارے پاس پہنچ چکیں ھیں، !!!!!!

    یہ اللٌہ کا شکر ہے کہ پاکستان میں تمام ہمارے اور بیگم کے خاندان کے لوگ بمعہ تمام رشتہ داروں کے سب بہت عزت کرتے ہیں، اور میری فیملی کے ساتھ سب لوگ بہت انجوائے بھی کرتے ہیں، اور وہاں پاکستان میں ہم سب کا آنے کا سب لوگ بہت بے چینی سے انتطار بھی کرتے ہیں، اور میں ان سب کا شکر گزار ہوں کہ میری غیر حاضری میں سب میری والدہ کی دیکھ بھال اور میرے بہن بھائیوں کی بھی ہمیشہ خیریت معلوم بھی کرتے رہتے ہیں اور ہمارے گھر کی ہر تقریب شادی بیاہ یا اور کسی بھی تقریب میں خوشی سے حصہ بھی لیتے ہیں اور ہر ممکن مدد بھی کرتے ہیں، ان سب کے لئے میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں، اور میرا ہر مشکل وقت میں ان سب نے ہر وقت ساتھ بھی دیا ھے،!!!!!!!

    آج آپ سب کی دعاؤں سے والدہ اب ھمارے پاس یہاں آچکی ہیں، اور ھم تین بھائی یہاں پر مختلف شہروں میں ہیں، اور اب ھم تینوں بھائی یہی چاہتے ہیں، کہ وہ ہر ایک کے پاس باری باری رہیں،!!! ابھی ایک ہفتہ میرے پاس جدہ میں رہ کر عمرہ کی ادئیگی کی سعادت حاصل کی، اور مدینہ شریف کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا،!!!! ایک ھفتہ چھوٹے بھائی کے پاس القصیم میں تھیں اب جو چھوٹے سے بڑا ھے اس کے ساتھ الخبر چلی گئیں ہیں، دو دفعہ میرے بڑے بیٹے کے پاس الریاض میں رکیں تھیں، جہاں ھماری بہو نے ان کی بہت خدمت کی، جس نے ہماری والدہ کا دل جیت لیا،!!!

    ھماری والدہ یہاں آکر بہت خوش ہیں،!!!! اس عمر میں وہ خوشی خوشی اتنے لمبے لمبے سفر کررہی ہیں، کبھی کسی بیٹے کے پاس تو کبھی کسی کے بیٹے کے پاس، اور ھم تینوں بھائی چاہتے ہیں کہ ھر ایک کو ان کی خدمت کرنے کا موقع ملے،!!!! اور ان کی بہورانیاں اور ساتھ پوتے پوتیاں بھی ان کی خوب خاطرمدارات کررھے ہیں،!!! ساتھ ان کی پوت بہو بھی کوئی موقع بھی ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی ہیں۔!!!!

    اللہ تعالیٰ ھر ایک کو اپنے والدین اور بزرگوں کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے،!!! آمین،!!!!! اور ان کے ساتھ حج اور عمرے کی سعادت اور نبی پاک (ص) کے روضہ مبارک کی چوکھٹ کا دیدار نصیب فرمائے،!!! آمین ثمہ آمین،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    سید بھائی کیک اکیلے اکیلے ہی کھا گئے ہیں
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    :n_Congratulations:
    مبارک اللہ آپ کی جوڑی سلامت رکھے
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔
    برادر محترم جناب سید عبدالرحمن صاحب کو
    شادی کی 32 ویں‌سالگرہ مبارک ہو



    ہماری نیک تمنائیں اور دلی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
    اللہ تعالی آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    شکریہ ھارون بھائی، !!!!
    میرا تو آج کل میٹھے سے پرہیز ہے،!!!
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ،!!!! خوش رہیںَ!!!!
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    انکل جی ! ۔۔۔۔۔۔ تھوڑی لیٹ ہی سہی ، لیکن میری طرف سے بھی ڈھیروں‌ڈھیر مبارک باد قبول کیجیے ۔ اللہ پاک آپ دونوں‌کی لمبی پہاڑوں‌جتنی زندگی کرے ۔ شکریہ آپ نے اس خوشی میں‌ہم سب کو اپنے ساتھ رکھا ۔ آنٹی جی کو میری طرف سے مبارک باد دیجیے گا ۔ خوش رہیں
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    سید انکل میری طرف سے بھی بہت بہت دلی مبارک باد قبول فرمائیں۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا مسکراتا رکھے۔
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ ملک بلال جی اور جمیل جی، ھمیشہ خوش رہیں،!!!!
     
  21. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    عبدالرحمن سید صاحب میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد قبول فرمایں۔
    خوش رہیں۔
    :n_Congratulations:
     
  22. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    بہت بہت شکریہ، عفت جی،!!!!
    ھمیشہ خوش رہیں،!!!!
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید عبدالرحمن صاحب کو شادی کی 32ویں سالگرہ مبارک

    السلام علیکم

    سید انکل بہت بہت مبارک ہو
    :p_rose123: :p_rose123:
    آپ کے لئے ڈھیروں نیک دلی دعائیں
    :222: :222: :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں