1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید انکل کے بیٹے کی منگنی

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از حسن رضا, ‏9 اگست 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سید انکل اس خوشی کے موقع پر میری طرف سے آپ کو بہت بہت دلی مبارک باد اور دعائیں
    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بھائی صاحب کو لمبی زندگی اور اپنی فیملی میں خوش و خرم رکھے آمین
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:





    سید انکل اب آپ جلدی سے مٹھائی کا بندوبست کریں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    اسلام علیکم
    سید بھائی دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک دلی تمنائیں

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    میری طرف سے بھی بہت مبارک اللہ تعالی ہر لحاظ سے اس رشتے کو بابرکت بنائے
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    ھارون بھائی،!!!
    بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    آمین

    خوشی جی،!!!! بہت بہت شکریہ،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    بہت شکریہ حسن جی،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید انکل آپ کو بیٹے کی منگنی کی خوشی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی ہمارے بھائی کو لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے۔
    :222:
    مٹھائی ادھار رہی آپ کی طرف۔ :bigblink:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید انکل آپ مٹھائی والی بات کو گول کر گئے ہیں مانتے ہیں کہ ہمارے روزے ہیں مگر افطاری کے بعد تو کھلائی جا سکتی ہے:khao:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    بالکل بلال جی، جب بھی ملاقات ہوئی تو بہت ساری مٹھائی کھلائیں گے آپکو،!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی


    میں نے بھی ابھی تک مٹھائی نہیں کھائی، مگر وعدہ ہے کہ جب جس دن ملاقات ہوگی بہت ساری مٹھائیاں کھلانی ہے آپ سب کو،!!!!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    اللہ آپ کو سلامت رکھے دعا کردیا کریں آپ کی دعائیں ہی مٹھائی جیسی میٹھی ہیں :222:
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    خوش رہیں ھارون بھائی،!!!!
     
  13. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    السلام علیکم
    قابل احترام سید صاحب
    اللہ تعالی آپ کے بیٹے کی خوشیوں میں اضافہ فرمائے
    اور آپ کے گھرکو جلد نیک اور پارسا بہو سے رونق بخشے
    آُ کو مبارک ہی مبارک ہو
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    السلام علیکم سید بھائی ۔
    بیٹے کی منگنی کی رسم مبارک ہو ۔ اللہ تعالی رشتہ کو باعث مسرت و اطمینان بنائے آمین
     
  15. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی


    مجیب جی،!!!! ماشااللٌہ یہ ہماری دوسری بہو ہوگی، دعاؤں کے لئے بہت ممنون و مشکور ہوں،!!!!
    بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں،!!!!
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی


    آمین
    بہت شکریہ نعیم بھائی،!!!
    یہ ہمارے دوسرے بیٹے کی منگنی تھی، !!!!! دعاؤں کیلئے بہت بہت ممنون اور مشکور ہوں،!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    اس کا مطلب ھے جو نہ مل سکے اسے مٹھائی بھی نہیں ملے گی
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    یہ کیا بات ہوئی بھلا، آپکو تو پہلے یہ بات سنتے ہی مٹھائی وہیں سے لے کر سب کو جو نذدیک ہیں کھانی اور کھلانی چاہئے تھی، آپکی خوشی ہماری خوشی بات تو ایک ہی ہے، اور میرا خیال سب ہی نے ایسا کیا ہوگا،!!!
    اب تک میں نے بھی مٹھائی نہیں کھائی اب تو بیگم اور بچے پاکستان سے آئیں گے تو وہ وہاں سے مٹھائی لے کر آئیں گے، تو یہاں پر سب کو کھلائیں گے، آپ بھی یہاں پہنچیں اور ہمارے ساتھ مٹھائی کھائیں بلکہ آپ بھی لے کر آئیں!!!

    ویسے میرا تو ایک بہت بڑی خواہش یہی ہے کہ فرداً فرداً آپ سب کے پاس خود جاؤں، اور آمنے سامنے گفت شنید ہو، ہم سب یہاں ایک ہی فیملی ہیں، اور سب سے انسیت سی ہوگئی ہے،!!!!

    ابھی کل کی ہی بات لگتی ہے جب میں یہاں مئی 1978 میں سعودی عربیہ کے شہر ریاض میں پہلی بار آیا تھا، اس وقت میری شادی نہیں ہوئی تھی، اور آج دیکھیں میرے پانچوں بچے بڑے بھی ہوگئے، میں دو بچوں کا نانا بھی بن چکا ہوں۔ دادا بننے کے خواب دیکھ رہا ہوں، اللٌہ کے فضل و کرم سے دونوں بیٹے اپنے پیروں پر کھڑے ہوچکے ہیں، ایک بیٹی رخصت ہوکر اپنے گھر جا چکی ہے، بڑا بیٹا ہماری بہو کے ساتھ دوسرے شہر میں اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کررہا ہے، چھوٹا بیٹا جس کی ابھی منگنی ہوئی ہے، وہ اپنی باقی دو بہنوں اور والدہ کے ساتھ میرے پاس موجود ہے، برسر روزگار بھی ہے اور میرا ہاتھ بٹا رہا ہے،!!!!!!!

    مجھے تو وقت کے گزرنے کا احساس بھی نہیں ہو ایسا لگتا ہے کہ پل بھر میں ہی یہ زندگی کا عرصہ بیت گیا کہ بلکل پتہ نہیں چلا،!!!!!!
    یہ سب اللٌہ کا کرم ہے اور بزرگوں کے ساتھ ساتھ آپ جیسے مخلص ساتھیوں دوستوں کی بھی دعائیں شامل ہیں!!!

    میرا کہنے کا مقصد ہے کہ اللٌہ تعالیٰ نے ہماری فیملیوں میں خوشیوں کا ایک انبار لگایا ہوا ہے، ہمیں ان خوشیوں سے اپنے گھروں کو جنت کا ایک نمونہ بنانا چاہئے، یہ سب ہمارے ہاتھ میں ہے کہ ہم اپنی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ کیسے بناسکتے ہیں، اور یہی ھمارا اس دنیا میں امتحان بھی ہے،!!!!


    خوش رہیں،!!!
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید انکل بہت ہی خوب لکھتے ہیں آپ جی چاہتا ہے کہ بس آپ کی ہی تحریریں پڑھتا رہوں ماشاءاللہ بہت ہی اچھا لکھتے ہیں اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    خوش رہیں حسن جی،!!!!! یہ آپ سب کی محبت اور عنایت ہی تو ہے،!!!!
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید انکل سب سے بڑی مٹھائی آپ سب کی پیار محبت اور دعائیں ہیں :222: باقی بات رہی ملاقات کی تو انشاءاللہ بشرطِ زندگی ضرور ملیں گے :237:
     
  22. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    السلام علیکم!
    دیر سے آنے پر معذرت
    میری طرف سے آپ کو آپ کے آنکھوں کے دلارے کی منگنی کی بہت بہت
    مبارک
    ہو​
     
  23. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    السلام علیکم سید انکل ۔ بہت مبارک ہو ۔ خدائے کریم آپکو خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی


    بہت بہت شکریہ عبید جی،!!!!
    کوئی بات نہیں دیر سے آنے کی،!!!!
    آپ کے دل میں یہ محبت جو ہے وہ ہی میرے لئے بہت ہی خوشی کا مقام ہے،!!!
    خوش رہیں،!!!!!
     
  25. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی


    بہت شکریہ وسیم جی،!!!!
    یہ آپ سب کی دعائیں ہی تو ہیں،!!!!!
    خوش رہیں،!!!!
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید انکل آپ مٹھائی والی بات گول کرتے جارہے ہیں :baby:
     
  27. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    آرہی ہے فکر نہ کریں، آپ مٹھائی کی دکان پر پہنچیں، وہاں آپ اپنی پسند کی مٹھائی کا آرڈر کریں، اور کھانا بھی شروع کردیں، بس میں جب تک پہنچ ہی جاؤں گا،!!!!! ویسے بھی ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں،!!!
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    یہ تو بات بہت کھری کی ہے مگر ایک بات آپ بیچ میں ہی چھوڑ گئے

    جب تک آپ پہنچیں گے وہ مجھے لمیاں پا کر مارتے ہوں گے :pagal:
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    نہیں نہیں،!!!!!! جب تک میں پہنچوں گا آپ میرے بھروسے انہیں قیمت ادا کر چکے ہوں گے،!!!!

    ایک تو آج کل پھر پوسٹ کرتے وقت مسئلہ آرہا ہے، کیا کیا جائے؟؟؟؟؟
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سید انکل کے بیٹے کی منگنی

    سید بھائی ۔ آپ خواہ مخواہ ان مٹھائی خوروں کی باتوں میں مت آیا کیجئے۔ خود تو یہ حلوے پراٹھوں سے ناشتے کرتے ہیں اور رات گئے تک گاجر کے حلوے چائے کے ساتھ اکیلے اکیلے اڑاتے ہیں ۔ آپ سے مٹھائیوں کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں۔
    ذرا سوچئے ۔ کل انشاءاللہ آپ کے بیٹے کی شادی ہوگی تو بھی یہ مٹھائی مانگیں گے۔ پھر انشاءاللہ آپ داد ابو بنیں گے تو یہ مٹھائیاں مانگیں گے۔ پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انشاءاللہ آپکے گلشن میں نت نئے پھول کھلتے رہیں گے اور یہ ہماری اردو کے مٹھائی خورے آپ سے مٹھائیوں کا مطالبہ کرتے رہیں گے۔ اور ویسے بھی جب آپ نے کھلانی ہی نہیں‌تو پھر وضاحتیں دینے کا کیا فائدہ ۔ سیدھا سا کھرا سا جواب دے دیں اور قصہ ختم۔ کیسی تجویز ہے ؟ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں