1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

(سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ)

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏6 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    و احسن منک لم ترقط عینی
    واجمل منک لم تلدالنساء
    خلقت مبرا من کل عیب
    کانک قد خلقت کما تشاء​

    ترجمہ:
    میری آنکھوں نے کبھی آپ (علیہ السلام) سے ذیادہ کوئ حسین نہیں دیکھا.
    عورتوں نے آپ (علیہ السلام) سے ذیادہ کوئ صاحب_جمال نہیں جنا.
    آپ (علیہ السلام) کو ہر عیب سے پاک پیدا کیا گیا.
    جیسے آپ علیہ السلام اپنی مرضی کے مطابق پیدا کیے گۓ ہوں.

    (سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ)​

     
    سید شہزاد ناصر، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سمجھ نہیں آئی اس میں کس کا ذکر کیا گیا ہے۔۔(نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں؟)
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جی جناب یہ ایک شاعر صحابی تھے جنھوں نے اپنے اشعار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی سنائے تھے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    شاید انہیں یہ الجھن ( علیہ السلام ) لکھنے کی وجھ سے پیش آئی
     
    دُعا اور عبدالمطلب .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    دُعا جی پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے نام مبارک کے ساتھ علیہ الصلاۃ و السلام بھی لکھا اور پڑھا جاتا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ:)
    میں واقعی کنفیوز اسی وجہ سے ہوئی تھی۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں