1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیدنا اویس القرنی رحمہ اللہ

'عظیم بندگانِ الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏17 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

    «ان خیر التابعین رجل یقال له اویس، وله والدة، وکان به بیاض، فمروه فلیستغفرلکم»

    تابعین میں سے بہترین انسان وہ شخص ہے جسے اویس کہتے ہیں، اس کی والدہ (زندہ) ہے اور اس (کے جسم) میں سفیدی ہے۔ اس سے کہو کہ تمہارے لئے دعا کرے۔

    (صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابۃ، باب من فضائل اویس القرنی ح۲۵۴۲ و تقریم دارالسلام: ۶۴۹۱)
     
    آصف احمد بھٹی، نعیم اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں