1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہیلی بوجھ پہیلی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از شہزادی, ‏1 جولائی 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں نانی اور نواسی میں دوستی تو ہوئی :84: :101: :84:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں جلتے ہیں؟؟ :zuban: اور انکل جی۔۔ وہ میری باجی ہیں۔۔ :139:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب آپ بھی انہی کی ہم عمر ہیں ؟ :208:
    چلو نعیم بچو۔۔ کہیں اور ٹرائی کرو :car:
     
  6. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    چلو شکر ہے۔۔ اسی بہانے جان تو چھوٹی۔۔ :zuban:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب جلدی سے اگلی پہیلی بیان کریں :tv:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب جلدی سے اگلی پہیلی بیان کریں :tv:[/quote:2dpkmrlu]

    پر کتھوں
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پہیلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ۔۔ سہیلی بوجھ پہیلی ۔
    میں تو اسلیے یہاں‌پہیلی نہیں بجھواتا کیونکہ اسکے لیے پہلے ایک " سہیلی" کا انتظام ضروری ہوتا ہے :takar:
    شاید فیضان ہی آکر یہاں پہیلیاں بجھوایا کرے گا :soch:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :201: عقل سلیم کی nail clippings لیں۔ اپنے نکے جئے پتر کے لیئے کیا کہہ رہے ہیںِ؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ۔۔۔ مخول کررہا تھا ۔ ویسے تو ہمیشہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اسے نیک مسلمان اور کامیاب انسان بنائے۔ آمین

    اب آپ کوئی پہیلی بھی بھجوائیں نا ۔
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہری تھی من بھری تھی
    نو لاکھ موتی جڑی تھی
    راجہ جی کے باغ میں
    دوشالہ اوڑھے کھڑی تھی
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھلّی ۔۔۔ مکئی کی بالی

    ہے نا ؟ :happy:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    چھلّی ۔۔۔ مکئی کی بالی

    ہے نا ؟ :happy:[/quote:3ivw7vo6]


    جواب درست،
    اب اگلی پہیلی آپ پوچھئیے۔۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چھوٹی سی ڈبی
    جنگل سے بھری
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ماچس کی ڈبی۔۔


    12 پریاں۔۔۔سر جوڑے کھڑیاں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    ماچس کی ڈبی۔۔


    12 پریاں۔۔۔سر جوڑے کھڑیاں[/quote:1od0edj3]

    جو واں پئے گیاں نیں :soch:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین ۔ ہارون بھائی کی کرامت سے یہ لڑی بھی بالآخر رک گئی ۔ :hathora:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پہیلی بوجھئے ۔۔۔۔۔

    ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا کو لائے
    دھوپ و گرمی ، دُور بھگائے
    بن بجلی ہی چلتا جائے
    ٹھنڈک کا احساس دلائے
    پنکھا نہیں وہ اوہ رے پاگل
    جب چاہے وہ کردے جل تھل
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سہیلی بوجھ پہیلی

    اب کس کی کرامت ہے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سہیلی بوجھ پہیلی

    بادل :bigblink:
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دسیا جائے کہ جواب ٹھیک ہے یا نہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! کی طرف سے ۔ ۔ ۔ جواب ہی سمجھیں ۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کون سے والا ہاں والا یا نہیں والا :87:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اُن سے ہی پوچھ لیں ۔ ۔ ۔
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو ان کو حاضر کریں
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بھولے بادشاہ یہاں کا رستہ بھول گئے ہیں
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نے ابھی تک جواب کیوں نہیں بتایا ؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں