1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہیلی بوجھ پہیلی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏21 جون 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا ذہن لڑائیے اور ایک آسان سے سوال کا جواب دیں۔۔۔۔۔

    ایک مرغی اپنے تین چوزوں کے ساتھ روڈ پار کر رہی تھی ۔ بڑی مشکل سے بچتے بچاتے سب سڑک پار پہنچ گئے تو سب سے ننھے والا چوزہ بولا

    “ شکر ہے ہم پانچوں خیریت سے پار پہنچ گئے “

    سوال یہ ہے کہ ننھے چوزے نے یہ کیوں اور کس بنا پر کہا کہ

    “ شکر ہے ہم پانچوں خیریت سے پار پہنچ گئے “

    سوچئیے۔۔



    ذہن دوڑائیے۔۔۔



    غور فرمائیے ۔۔



    سکرول ڈاؤن بھی کرتے رہیں ۔۔



    کیا کہا ؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔




    نہیں پتہ ۔۔ ؟؟




    اوہ کم آن ۔۔۔۔۔




    ٹرائی کریں ۔۔۔




    لیکن ذرا جلدی سوچیں۔۔۔




    اور بھی کام ہیں۔۔۔۔


    ۔


    ۔


    ۔


    ۔


    اب سمجھ آیا ؟؟؟؟



    کیا کہا ؟؟؟



    5 تھے ؟؟؟



    ارے نہیں ۔۔۔



    وہ چار تھے ۔۔۔۔




    3 چوزے اور ایک مرغی ۔۔۔




    پھر ننھے چوزے نے “ ہم پانچوں “ کیوں بولا ؟؟؟




    بوجھو بوجھو ۔۔۔





    سوچو سوچو ۔۔۔



    ۔




    ۔



    ۔




    ۔




    ۔




    اچھا یار ۔۔



    جواب بتلائے دیتا ہوں




    ۔



    ۔



    ۔



    ۔


    ۔


    ۔



    ۔


    ۔

    “ ابے وہ بچہ ہے وہ بھی مرغی کا۔۔۔۔

    بچے کا کیا ؟ جو چاہے بول دے ۔۔۔۔ :twisted:

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  2. F@lZ@ @Ll
    آف لائن

    F@lZ@ @Ll ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2007
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کمال ھے :lol: :lol:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! واقعی کمال ہے۔ :201: :87: :201:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ :)
     
  5. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے

    -

    -

    کچھ کہنا ہے آپ سے

    -

    -

    ڈر لگ رہا ہے

    کہیں مائینڈ ہی نہ کر جاؤ

    بس وہی تین لفظ

    جو دل کو چھو جائیں

    مسکراہٹ لے آئیں

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    -

    انسان بن جاؤ
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol: :lol: :lol: :lol:
    مزا آ گیا
    ہنس ہنس کر میرا برا حال ہو رہا ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
     
  7. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    نعیم بھائی ۔ آپ کی حسِ مزاح کی داد دیے بغیر کوئی چارہ نہیں:

    بہت زبردست انداز میں عام سی بات کو پیش کیا ہے۔ بہت خوب :87:
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :201: بہت خوب :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کو سچی بتاؤں تو مجھے بھی پہلی بار دیکھ کر بہت مزہ آیا تھا۔ جبھی تو سب کے ساتھ اسے شئیر کیا۔ :201:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پہیلی اور بوجھ کر دکھائیں


    عورت اچھی یا مرد ؟
     
  11. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عورت اچھی ہوتی ہے۔ مرد کے لیئے مذکر صیغہ استعمال کیا جائے گا۔ لیکن ایسا سانحہ کبھی ہوا۔ ۔ ۔ سنا نہیں۔ :143:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عورت اچھی ہوتی ہے۔ مرد کے لیئے مذکر صیغہ استعمال کیا جائے گا۔ لیکن ایسا سانحہ کبھی ہوا۔ ۔ ۔ سنا نہیں۔ :143:[/quote:e2ck6xyd]
    بجو بہنا ! آپکا جواب درست ہے :87:
    یہ ٹی-وی آپکا ہوا :tv:
    ------------------------------------
    اگلی پہیلی

    ایک درخت کی ٹہنیاں پانچ
    تین پہ سایہ دو پر دھوپ
    بیٹھ جائے جو ان پانچ کے سائے
    اسکو کوئی تپش نہ ستائے
     
  13. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عورت اچھی ہوتی ہے۔ مرد کے لیئے مذکر صیغہ استعمال کیا جائے گا۔ لیکن ایسا سانحہ کبھی ہوا۔ ۔ ۔ سنا نہیں۔ :143:[/quote:3umide2t]
    بجو بہنا ! آپکا جواب درست ہے :87:
    یہ ٹی-وی آپکا ہوا :tv:
    ------------------------------------
    اگلی پہیلی

    ایک درخت کی ٹہنیاں پانچ
    تین پہ سایہ دو پر دھوپ
    بیٹھ جائے جو ان پانچ کے سائے
    اسکو کوئی تپش نہ ستائے
    [/quote:3umide2t]


    اسلام کے پانچ رکن :143:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    اسلام کے پانچ رکن :143:[/quote:29whflc7]

    جی نہیں۔ ذرا مزید سوچئے۔
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پھر یہ ہم پانچ بہن بھائی :zuban:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ہم بھی ہیں۔ لیکن یہ پہیلی ذرا سنجیدہ ہے۔
    کوشش کریں آپ قریب قریب پہنچ چکی تھی۔ :suno:
     
  17. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پانچ حسیں۔ سینسز؟ بولنے کی سننے کی چکھنے کی دیکھنے کی چھونے کی؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ۔ میں نے بولا آپ کا پہلا جواب قریب تر تھا۔ پھر سے سوچیں :soch:
     
  19. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پانچ انگلیاں؟ :143:
    پانچ بہن بھائی؟ ہیں :143:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی ہور کو ٹرائی کرنے دیں۔
     
  21. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میں بھی یہی سوچ رہی تھی۔ :143:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پہیلی بوجھیں

    ایک درخت کی ٹہنیاں پانچ
    تین پہ سایہ دو پر دھوپ
    بیٹھ جائے جو ان پانچ کے سائے
    اسکو کوئی تپش نہ ستائے
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بس ایک ٹرائی اور

    دو امی ابو
    اور تین بہن بھائی؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :119: :no: :119:
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اس کا صحیح جواب جب آئے تو مجھے ذپ کر دیجیئے گا۔
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    5 نمازیں ؟؟؟
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اگلی پہیلی

    لال سی شئے اور لکڑی کھائے
    زمین سے اٹھے آسمان کو جائے
    پانی پیئے اور پی کے مر جائے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    5 نمازیں ؟؟؟[/quote:14rj4hp2]
    جواب درست ہے :87:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے ۔ جواب ہے آگ یا شعلے :soch:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    5 نمازیں ؟؟؟[/quote:1dtgn4uj]
    جواب درست ہے :87:[/quote:1dtgn4uj]

    یہ تو مجھے بھی معلوم تھا۔۔۔لیکن دیکھنا چاہتا تھا کہ کس کس کو معلوم ہے وہی جو مجھے معلوم ہے۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں