1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سہارا دینے والے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏8 مئی 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    قدم رکھنے سے پہلے مقام دیکھ لینا چاہئے۔ کہیں کھائی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ کہیں کانٹا اور سہارا دینے والے ہر جگہ موجود نہیں ہوتے۔
    اور کبھی کبھار تو دیکھتے بھالتے بھی کانٹا چبھ ہی جاتا ہے، یا جانتے بوجھتے بھی پیر کھائی میں جا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔
    (فاخرہ جبیں کے ناول ’’ہم ہیں تہی داماں لوگو‘‘ سے اقتباس)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس تحریر کو اپنے لفظوں میں بیان کریں پلیز۔۔
     
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اس کو اپنے لفظوں میں کیسے بیان کروں ۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ یہ تو اقتباس ہے۔۔۔۔۔۔ بس اس کا مختصر مفہوم تو یہی نکلتا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی فیصلہ کریں یا قدم اٹھائیں تو بہت سوچ سمجھ کر اٹھائیں کیونکہ مخلص لوگ بہت کم ہی ہوتے ہیں جو آپ کا ساتھ دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں