1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکھر : قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے پیغام جمعیت کانفرنس سے خطاب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏27 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری سیاست کہاں کھڑی ہے ہمارا میڈیا
    کہاں کھڑا ہے امت مسلمہ آپ کو پکار رہی ہے مسلمانوں ہمارے لئے آواز اٹھائو ۔۔۔
    شام کا مسلمان غوطہ کی ماں اپنے بچے کو سامنے قتل ہوتے دیکھ رہی ہے ہماری سیاست روپے پیسوں کے حساب میں لگی ہوئی ہے ہماری قوم متحد نہیں ہو سکتی؟

    جب عربوں پر مشکل ووقت آتا ہے ہماری فوج کو پکارتے ہیں مزید ان سے امید نہیں رکھی جاسکتی
    ۔آئیے نئے عزم کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کریں ہمیں کہاجاتا ہے سود کے بغیر ملک نہیں چل سکتا ۔
    قائداعظم نے کہا تھا ہم نے معیشت کیلئے مغرب کے فلسفہ معیشت سے نہیں اسلام سے لینی ہے آج تم قائد اعظم کو کیوں بھول گئے ؟
    عدلیہ کی طرف سے نہ قائد اعظم کی طرف سے معیشت قبول کرنے کیلئے تیار ہو۔۔۔
    جب روٹی کپڑا مکان کا نعرا لگایا گیا تب عوام سے سب کچھ چھینا گیا اب عوام مزیدان کو قبول کرنے کیلئے تیار نہیں۔
    آپ نے ہماری دنیا کے سامنے غلط تصویر پیش کی اب سیدھے ہوجائو ورنا ہم خودسیدھا کردیں گے۔
    اعتماد دونوں طرف سے چلے گا ایک طرف سے اعتماد نہیں ہوگا ۔ کہا جاتا ہے ہم آپ کے مدرسے کو قومی دھارے میں لائیں گے ہم کہتے ہیں آئو سودا کرتے ہیں ہم قومی دھارے میں اور آپ اسلامی دھارے میں آجاؤ ۔۔۔
    قومی پالیسی جمہوری پالیسی اور خارجہ پالیسی کیسے بنائی جا تی ہے ہمارے حوالے کردو ہم بناکر دیں گے
    [​IMG]
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    (1) پاناما لیکس اور مولانا فضل الرحمان
    آجکل سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بہت نظر آرہی ہےجسکا تعلق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ہے۔ اس وڈیو کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد مولانا نے اس کی شکایت کی ،جس کے بعد پمز اسپتال کے ایک سینیر ڈاکٹر کو معطل کردیا گیا۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی جب مولانا پمز اسپتال میں معدے میں تکلیف کی وجہ سے داخل ہوئے تھے، وہاں چیک اپ کے دوران کسی نے چھپ کرمولانا کی ویڈیو بنالی۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون جو یا توڈاکٹر ہیں یا پھر نرس وہ مولانا کا علاج کررہی ہیں، جبکہ اسی وڈیو میں مولانا کا پورا پیٹ ننگا نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایسی کوئی بات نہیں جو قابل اعتراض ہو، لیکن ہاں شاید یہ بات مولانا کےلیے باعث ندامت ہو کہ تھوڑے عرصے پہلے وہ حقوق نسواں بل پر بہت زیادہ برہم تھے اور پنجاب کے شوہروں کی مظلومیت پر رو رہے تھے،انہیں پنجاب کے مظلوم شوہروں کا مستقبل خوفناک نظر آرہا تھا۔ جبکہ مولانا خیبر پختونخواہ کی خواتین پر ہونے والے ظلم کا ذکر کرنا بھی پسند نہیں کرتے۔ خیبر پختونخواہ میں خواتین کو انکے بنیادی حقوق سے محرو م رکھا ہوا ہے اور یہ کوئی اور نہیں مولانا فضل الرحمن جیسے ہی لوگ وہاں کی خواتین پر ظلم ڈھارہے ہیں۔
     
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    (2) جیسا کہ میں نے اوپر عرض کیا کہ ویڈیو میں مولانا فضل الرحمن کا پورا پیٹ ننگا نظر آرہا ہے، یہ بھی کوئی خاص بات نہیں لیکن مسلئہ یہ ہے کہ مولانا کو اس پیٹ کی خاطر ہی پمز اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹروسیم خواجہ نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان دل کے عارضے اور شوگر کے مریض ہیں، انہیں خوراک میں بے احتیاطی کی وجہ سے معدے میں تکلیف ہوئی ہے۔ ڈاکٹر وسیم خواجہ نے مولانا فضل الرحمن کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی خوراک میں احتیاط کریں ۔ جبکہ ہمارا مولانا کو مفت مشورہ ہے کہ اپنی خوراک میں احتیاط کے ساتھ ساتھ اپنے طمع اور خود غرضی کو کم کریں۔ خواتین اور مولانا کے موضوع پر تفصیل سے بات کسی اگلے مضمون میں ہوگی۔ اس مضمون کا جو موضوع ہے وہ ہے پاناما لیکس اور مولانا فضل الرحمن
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    (3) اگر ہم وزیراعظم نواز شریف کی کابینہ یا انکے ساتھ جو لوگ کام کررہے ہیں ان پرنظر ڈالیں توان میں پہلے وہ ہیں جو نواز شریف کے رشتہ دار ہیں پھر وہ ہیں جو نواز شریف کے دوستوں میں سے ہیں، اور آخر میں وہ ہیں جو انکے بدترین مخالف پرویز مشرف کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، جمیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ان میں سے ایک ہیں، جن کے ایک ساتھی اکرم خان درانی جنرل پرویز مشرف کے زمانے میں صوبہ سرحد( موجودہ صوبہ خیبر پختونخوا) کے وزیر اعلی تھے اور اب نواز شریف کی کابینہ کا حصہ ہیں۔ جنرل پرویز مشرف کو اپنی حکمرانی کو جائز بنانا تھا، مولانا فضل الرحمن دل و جان سے حاضر، 28دسمبر 2003ءمولانا فضل الرحمن و دیگر قائدین کی موجودگی میں متحدہ مجلس عمل نے آئین میں 17ویں آئینی ترمیم کا بل یعنی لیگل فریم ورک آرڈر منظور کرکے پرویز مشرف کی حکمرانی کو آئینی و قانونی جواز فراہم کردیا۔
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا صاحب کا پیٹ نظر آنے سے میرا خیال ہے کہ کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے
    اللہ آپ کو صحت دے لیکن جب آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں تو الٹرا ساؤنڈ کے لیے پیٹ کو ننگا کرنا پڑتا ہے
    اور مولانا نے بھی ممکن ہے کہ کیا ہوگا
    اس میں عجیب کیا بات ہے. آپ ذرا اسپتال جا کر دیکھیے تو لائن لگی ہوتی ہے پیٹ ننگا کروانے والوں کی ہاہاہاہاہا
     
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مجھے مولانا کے نفاق میں شک تھا --- اب الحمدللہ یہ شک یقین میں بدل گیا ہے ۔۔۔۔ کیا کسی بھی پہلو سے لگتا ہے کہ ایک عالم دین اور مسلمانوں کے بڑے پیشوا کی باتیں ایسی ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی دعویٰ جناب کا یہ ہے کہ وہ عالم اسلام کی کشتی ساحل مراد تک لے جاسکتے ہیں
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام اور نماز کے نام پر مولانا فضل الرحمن کے بھائی مولانا عطا الرحمن کی کرپشن بے نقاب
    منگل‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2017 | 13:30
     
  8. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کی رپورٹ میںمولانا فضل الرحمن کے بھائی مولانا عطا الرحمن کی کرپشن بارے اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عطا الرحمن کو نوازنے کیلئے پی آئی اے کے شعبہ اسلامی میں ایک عہدہ تخلیق کیا گیا۔جس پر مولانا عطا الرحمان کو فائز کیا گیا۔ مولانا عطا الرحمان کو بطور انسٹرکٹر پی آئی اے مسجد کے امام اور موذن کی تربیت کرنا تھی۔ اس کے علاوہ مولانا عطا الرحمن پی




    آئی اے کے شعبہ اسلامی کے انچارج بھی ہیں۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا کہ مولانا عطا الرحمن پچھلے برس چھٹیوں پر امریکہ گئےجہاں رمضان میں تراویح پڑھانے کیلئے اضافی چھٹیوں کی درخواست کی گئی مگر درخواست منظور نہ ہوئی۔ اس پر مولانا عطا الرحمان نے پھر بھی پورے مہینے کی چھٹیاں کیں اور بعد میں آکر جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی جمع کروا دیا۔ اس دوران شعبہ اسلامی، پی آئی میں رکھا ہوا قیمتی ساز و سامان کمپیوٹر وغیرہ بھی چوری ہو گئے جس پر تگڑی سفارش سے پردہ ڈال دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیش امام کی تنخواہ بھی مولانا عطا الرحمن وصول کرتے ہیں۔ مگر سوائے نماز ظہر کے کوئی نماز نہیں پڑھاتے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ عطا الرحمن کی ترقی کیلئے ایک انٹرویو پینل بھی بنایا گیا جب امتحان ہوا تو انہوں نے 50 میں سے صفر نمبر حاصل کئےجس پر ان کی دینی لاعلمی سے ان کی ڈگری بھی مشکوک ہو گئی ہے۔دوران امتحان یہ بھی انکشاف ہوا کہ مولانا عطا الرحمان حافظ قرآن بھی نہیںاس کے باوجود وہ ہر سال تراویح پڑھانے کیلئے امریکہ چلے جاتے ہیں۔
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا عطا الرحمن کی دینی لاعلمی سے ان کی ڈگری بھی مشکوک ہو گئی
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم با علم ہوں یا لا علم لیکن اگر ہم نے تہہ کر لیا کہ اس بندے کو غلط ثابت کرنا ہے تو گوگل سرچ میں نام لکھ کر انکے خلاف مواد اکھٹا کرنا شروع کر دیا اور ہم ایک پہنچے ہوئے سیاست دان بن جاتے ہیں ہاہاہاہا

    اب مولا فضل الرحمٰن کو میں گالی اس لیے دوں کہ انھوں نے الٹرا ساؤنڈ میں قیمیص اٹھا لی یا انکا بھائی چھٹیاں نہ ملنے پر بھی کہیں اور تراویح پڑھانے گیا یہ ایک مضحکہ خیز حقیقت ہے نجی ٹی وی والے خود کرپٹ اور بِکاؤ ہیں اس لیے کسی بھی ٹی وی چینل پر اب بھروسہ نہیں رہا.
     
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے آئین کے مطابق دینی لاعلمی جرم ہے،،،،،
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جمعیت علمائے اسلام(ف) اور تحریک انصاف کی آپس میں مخالفت کی کوئی حد نہیں۔ مولانا فضل الرحمان کی ایک عرصے سے خواہش ہے کہ وہ کسی بھی طرح صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپنی حکومت قائم کرلیں تاکہ اپنے مفادات حاصل کرسکیں۔ جیسے انہوں نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں ایم ایم اے کی حکومت کیذریعے حاصل کیے تھے ،لیکن 2013 ء کے انتخابات میں پہلی مرتبہ تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی اور فضل الرحمان کی صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت بنانے کی حسرت پوری نہ ہوسکی۔ حالانکہ انہوں نے کوشش کی کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعیت علمائے اسلام(ف) اور مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ حکومت قائم کرلیں لیکن نواز شریف اس کے لیے تیار نہ ہوئے
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بعد میں وہ نواز شریف کے اتحادی بن گئے اور بھرپور مفادات حاصل کرتے رہے ۔ اب پاناما کیس میں نواز شریف کے نااہل ہوجانے کے فیصلے پرفضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالت سے انصاف نہیں تحریک انصاف ملی ہے ۔ بقول ان کے نوا زشریف کی نااہلی کا فیصلہ دنیا کے کسی بھی ملک کی عدالت میں نظیر کے طور پر پیش نہیں کیا جائے گا بالکل اسی طرح جیسے ذوالفقار علی بھٹو کا کیس تھا۔ ایک کرپٹ شخص کے لئے بھٹو کی مثال دینا شرمناک رویہ ہے ۔ بھٹو کے بدترین دشمن بھی تسلیم کرتے ہیں کہ ذوالفقار علی بھٹو پر کرپشن کا الزام نہیں تھا۔ جبکہ نواز شریف تو اربوں روپوں کی کرپشن کی کیچڑ میں دھنسے ہوئے ہیں۔
     
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سے تو مولانا فضل الرحمان اس قدر غمگین ہیں کہ وہ شام غریباں منا رہے ہیں حالانکہ شام غریباں وہ مناتے ہیں جو حق پر اور سچے ہوتے ہیں۔ جبکہ فضل الرحمان ایک خود غرض، موقعہ پرست اور انتہائی چالاک سیاستدان ہیں۔ حکومت کسی کی بھی ہو فضل الرحمان کو حکومت سے اپنا حصہ لینا آتا ہے ۔ جس طرح مچھلی بغیر پانی کے زندہ نہیں رہتی اسی
    طرح فضل الرحمان کا بغیر اقتدار گزارا ممکن نہیں۔ حکومت چاہے فوجی ہو یا جمہوری، فضل الرحمان آپ کو حکومت میں ملیں گے ۔ مرحوم معین اختر نے کہا تھا کہ’’فضل الرحمان ہر گزشتہ حکومت کی بیوہ، موجودہ حکومت کی منکوحہ اور آنے والی حکومت کی منگیتر ہوتے ہیں۔‘‘
    نواز شریف کی نااہلی پر عمران خان کا نام لیے بغیر چالاک فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ یہ وہ موقع ہوتا ہے جب سب فقیر بن جاتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ نواز شریف سے سب سے زیادہ پریشانی امریکہ اور بھارت کو تھی جو نہیں چاہتے کہ پاکستان چین سے اقتصادی تعلقات استوار کرے ۔ اس بات پر امریکہ اور بھارت ایک ہوگئے اور ان کی چاہت اور بددعائیں یہ ہوں گی کہ کسی طرح پاکستان کی حکومت اللہ کے عتاب میں آجائے اور اس سے ہماری جان چھوٹ جائے
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خیال ہے کہ ان دونوں ممالک کو نواز شریف کی حکومت کو بددعائیں دینے کی قطعی ضرورت نہیں تھی۔ نواز شریف کو جن کی بددعائیں لگی ہیں وہ پریشان حال غریب پاکستانی عوام ہیں۔
    مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنی قانونی چیز ہے غیر قانونی نہیں۔ نوا ز شریف کی نااہلی کا فیصلہ آف شور کمپنی یا پاناما لیکس کی وجہ سے نہیں ہوا ہے ۔ فیصلے میں تو یہ کہا گیا ہے چونکہ آپ نے دبئی کی کمپنی سے اپنی تنخواہ نہیں لی تو یہ آپ کا اثاثہ تھا جو آپ نے ڈکلیئرنہیں کیا تھا ۔ عدالت نے نوا زشریف کے تنخواہ نہ وصول کرنے کے معاملے پر وکلاء سے کوئی رہنمائی نہیں لی ۔ پاناما کیس کا کرپشن سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی سازش ہے ۔ یہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے استعمال ہورہا ہے ۔ گزشتہ چار سال میں کرپشن کا کوئی اسکینڈل سامنے نہیں آیا۔ نواز شریف کا اقتدار میں ہونا یا نہ ہونا ہمارا مسئلہ نہیں۔ ہمیں قومی مفادات کو سامنے رکھ کر اپنی پالیسیاں بنانا ہوں گی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل فضل الرحمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ڈٹ جائیں اورکسی صورت استعفیٰ نہ دیں۔ فیصلے کوئی اور کررہاہے ۔ عدالتی مارشل لاء کی باتیں ہورہی ہیں۔
     
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمان کے ان بیانات کے جواب میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کی جانب سے قومی مفادات پر سوداگری کی تازہ ترین کوشش نئی نہیں۔ ان کی اصولی سیاست رقم اور ’مفاد‘کے گرد گھومتی ہے ۔ نعیم الحق کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان پچھلے دور حکومت میں آصف زرداری سے اور آج نواز شریف سے اپناحصہ وصول کررہے ہیں۔ نواز شریف کے زوال کا حقیقی وبال فضل الرحمان پر بھی ضرور آئے گا۔ نواز شریف پر کرپشن کے الزامات کا فضل الرحمان نے پورا پورا فائدہ اٹھایا اوراپنے بھائی مولانا ضیاء الرحمان کو نواز شریف کے ذریعے گریڈ 18سے گریڈ 20 میں ترقی دلوائی ۔ 2013 کء ے انتخابات اور نئی حکومت کے قیام کے سات ماہ کے طویل انتظار کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے فضل الرحمان کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت میں فضل الرحمان کو ایک وزیر کے برابر مراعات ملتی ہیں۔ فضل الرحمان کی جانب سے کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا اور اب تک صرف تین اجلاس بلائے گئے ۔ 2013 ء سے آج 2017 ء تک کشمیر کمیٹی سب سے مہنگی کمیٹی ثابت ہو ئی ہے جس کے صرف تین اجلاس پر 18کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے ۔ یعنی ایک اجلاس 6 کروڑ روپے کا۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لاعلمی تولنے کا معیار بھی بتا دیجیے
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    لاعلمی کا مداوا علم ہے مگر جاہل کا کوئی کفارہ نہیں۔ جاہل مولانا عطا الرحمان نے 50 میں سے صفر نمبر حاصل کئے یہ ہے ان کی دینی لاعلمی
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کی بات درست مانی جائے پھر بھی آپ کے بھائی کے فیل ہونے میں آپ کا کیا قصور؟
    مولانا کی قابلیت پر آپ کو شک ہے؟
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے یقین ہے
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کس چیز کا یقین
     
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمن جیسے لوگ اگر وہ قابل ہوتے
    مرحوم معین اختر نے کہا تھا کہ’’فضل الرحمان ہر گزشتہ حکومت کی بیوہ، موجودہ حکومت کی منکوحہ اور آنے والی حکومت کی منگیتر ہوتے ہیں۔‘‘کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت میں فضل الرحمان کو ایک وزیر کے برابر مراعات ملتی ہیں۔ فضل الرحمان کی جانب سے کشمیر کے معاملے میں ہمیشہ عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا اور اب تک صرف تین اجلاس بلائے گئے ۔ 2013 ء سے آج 2017 ء تک کشمیر کمیٹی سب سے مہنگی کمیٹی ثابت ہو ئی ہے جس کے صرف تین اجلاس پر 18کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے ۔ یعنی ایک اجلاس 6 کروڑ روپے کا۔ مولانا کی اصولی سیاست رقم اور ’مفاد‘کے گرد گھومتی ہے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنی قانونی چیز ہے غیر قانونی نہیں۔ حقوق نسواں بل پر بہت زیادہ برہم تھے اور پنجاب کے شوہروں کی مظلومیت پر رو رہے تھے،انہیں پنجاب کے مظلوم شوہروں کا مستقبل خوفناک نظر آرہا تھا۔ جبکہ مولانا خیبر پختونخواہ کی خواتین پر ہونے والے ظلم کا ذکر کرنا بھی پسند نہیں کرتے۔ خیبر پختونخواہ میں خواتین کو انکے بنیادی حقوق سے محرو م رکھا ہوا ہے اور یہ کوئی اور نہیں مولانا فضل الرحمن جیسے ہی لوگ وہاں کی خواتین پر ظلم ڈھارہے ہیں۔
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے مجھے یہ بتائیں کہ معین اختر مرحوم کون ہیں؟
    یا تو کوئی بہت بڑے عالم فاضل ہونگے
    یا تو کوئی بہت عظیم دینی شخصیت ہونگے
    اور اگر آپ اس معین اختر مرحوم کی بات کرتے ہیں جو مس روزی تھی تو مجھے آپ پر ترس آتا ہے
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمن کا پیٹ کاٹ کر18کروڑ روپے برامد کیے جاہیں
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آپریشن ہی نہیں کرینگے ہاہاہاہاہا کم از کم امن و حفاظت سے تو رہینگے
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کیا مسیحا ایسے ہوتے ہیں۔۔۔۔؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ انکو کیوں مسیحا سمجھتے ہو؟
    زرداری صاحب کے پاس جاؤ نواز شریف صاحب کے پاس جاؤ عمران خان کے پاس جاؤ
     
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مسیحا صرف آپ کو کہا ہے ،،، ان لوگوں کو کوئی ضرورت نہیں ،،،
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لے بھئی ............ یہ تو عجب کی غضب کہانی ہو گئی
     
  30. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ھوتے ھوے انکی ضرورت نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں