1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از صدیقی, ‏29 دسمبر 2011۔

  1. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    ناروے میں ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق سکولوں میں اضافی وقت گزارنے سے طلباء کی ذہانت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

    نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق کلاس روم میں اضافی وقت گزارنے سے آئی کیو چار پوائنٹ تک بڑھ سکتا ہے۔


    محقیقین کے مطابق بچپن میں سکول میں اضافی وقت گزارنے سے آئی کیو پر معقول اثر پڑتا ہے تاہم انہیں یہ نہیں معلوم کہ ایسا تمام بچوں کے ساتھ ہوتا ہے یا پھر صرف ان بچوں کے ساتھ ہوا جن پر تحقیق کی گئی۔

    محقیقین کے مطابق زیادہ آئی کیو اور زیادہ تعلیم کے درمیان ایک رابطہ پہلے ہی بن چکا ہے تاہم اس بات کا پتہ چلانا کہ سکول میں زیادہ وقت گزارنے سے آئی کیو بڑھتا ہے زیادہ مشکل ہے کیونکہ ممکن ہے ایسے طلباء جن کا آئی کیو زیادہ ہو وہ خود ہی زیادہ وقت تعلیمی ماحول میں گزارتے ہوں۔

    تحقیق کے اعدادوشمار کے مطابق یونیورسٹی آف اوسلو نے ایک لاکھ سات ہزار دو سو تئیس طلباء پر اس کا تجربہ کیا۔

    تحقیق کے مطابق نارورے میں سنہ انیس سو پچپن اور انیس سو بہتر کی علاقائی حکومتوں نے سات سے نو سال کی عمر کے دوران سکولوں میں لازمی تعلیم کو بڑھایا جس کا مطلب یہ ہے کہ طلباء نے چودہ کی بجائے سولہ برس کی عمر میں سکول کو چھوڑا۔

    محقیقین کا کہنا ہے کہ سکول میں ایک اضافی سال گزارنے سے آئی کیو میں تین اعشاریہ سات پوائنٹس کا اضافہ ہوتا ہے۔
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

    نائس شئیرنگ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

    ایسا یقینا صرف ناروے یا یورپ کے سکولوں میں‌ ہوتا ہوگا
    ورنہ ہمارے جہلم کے سکول میں "شکورا نان چنے والا" سب سے زیادہ وقت گذارتا تھا۔ سکول کے احاطے میں ہم سے بھی پہلے پہنچا ہوتا تھا اور ہماری چھٹی ہوجانے کے بعد بھی وہیں ہوتا تھا بلکہ چھٹی کے دن بھی وہیں ہوتا تھا۔
    وہ تو کوئی خاص کارکردگی نہیں دکھا سکا۔ :n_trophy:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

    اور بھولے نے سکول سے باہررہتے ہوئے میدان مارلیا ہے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

    نتیجہ یہ نکلا کہ ناروے ک محققین کی ریسریچ پاکستان میں ناکام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :p_point:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکول میں زیادہ وقت گذارنا ذہانت بڑھاتا ہے‘

    اب اس ریسرچ میں مجھے شامل کریں تو ریسرچ کرنے والے احمق قرار پائیں گے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں