1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکوت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شعیب۔امین, ‏26 اکتوبر 2011۔

  1. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    دور افق کے پار
    جلتے ہوئے سورج کی کرنیں
    اک سکوت کا سماں طاری کرتی ہے
    سکوت جس میں بند ہے طوفاں کی نوا
    سکوت جس میں پنہاں ہے کئی چیخیں

    اور اسی لمحے میں
    غالب آتی ہے سیاہی
    جسے ہم تم رات کہتے ہے
    سیاہی کا اک غلاف
    جو سکوت کو دو آتشہ کردیتا
    محبت کرنے والوں کے جذبوں کو بھی
    نفرت کرنے والوں کی ادائوں کو بھی
    وصل کی تلاش میں کھوئے ہوئوں کو بھی
    فراق میں تڑپتے ہوئے کو بھی

    اور ایسے ہی کسی لمحے میں
    شبنم بھری رہگزر پر چلتے ہوئے
    اگر میں تمہارے متعلق سوچتا ہوں
    تو یہ فیصلہ نہیں کرپاتا
    کہ کس جذبہ کو دو آتشہ کر رہا
    محبت، نفرت، وصل، فراق
    میرا تو اثاثہ تم تھے
    سب کچھ ہی جڑا ہے شائید تم سے۔۔

    شعیب امین
    جمعرات 26 اکتوبر 2011
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سکوت

    دور افق کے پار
    جلتے ہوئے سورج کی کرنیں
    اک سکوت کا سماں طاری کرتی ہے
    سکوت جس میں بند ہے طوفاں کی نوا
    سکوت جس میں پنہاں ہے کئی چیخیں

    اور اسی لمحے میں
    غالب آتی ہے سیاہی
    جسے ہم تم رات کہتے ہے
    سیاہی کا اک غلاف
    جو سکوت کو دو آتشہ کردیتا

    واہ شعیب جی ! کیا خوب منظر نگاری کی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں