1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سکواش فیڈریشن ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے کوئی کام نہیں کررہی: جہانگیر خان

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی(آن لائن)پاکستانی اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے فیڈریشن کوئی کام نہیں کررہی، چند ایک ٹائٹل ایشین سطح پر آئے ہیں ، ورلڈ ٹائٹل کیلئے کھلاڑیوں کو محنت کرنا ہوگی۔ جہانگیر خان نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں اب پاکستان میں سکواش کے کھلاڑی کم ہوتے جارہے ہیں۔ حکومت کو چاہئے کہ اس کھیل کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کرے اور کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں