1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سڑکوں پر دھرنے ختم،حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسوں کا اعلان

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏20 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سڑکوں پر دھرنے ختم،حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسوں کا اعلان
    upload_2019-11-20_0-49-54.jpeg
    اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرام درانی نے اعلان کیا ہے کہ تمام شاہراہیں کھول دی جائیں گی، حکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے ضلعی سطح پر جلسے کیے جائیں گے۔ پلان سی کے بعد ہمیں پلان ڈی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
    اکرم درانی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اپوزیشن متحد ہے، نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے حکومت بوکھلا چکی ہے۔ عوام مہنگائی سے تنگ آ چکے ہیں۔ حکومت پوری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت نے معیشت تباہ کر دی ہے۔ عمران خان قوم پر ترس کھائیں اور گھر چلے جائیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ رہبر کمیٹی نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے اپوزیشن متفقہ طور پر نام تجویز کرے گی۔ رہبر کمیٹی کے فیصلوں پر رواں ہفتے عملدرآمد ہوگا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں