1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سپاٹ فکسنگ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے راج کندرا، گروناتھ میاپن کو بری کر دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سپاٹ فکسنگ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے راج کندرا، گروناتھ میاپن کو بری کر دیا
    مبئی (نوائے وقت نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں راج کندرا، گروناتھ میابن کو الزامات سے بری قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملے۔ راج کندرا آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کے شریک مالک ہیں۔ جبکہ گروناتھ میاین بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری سواسن کے داماد ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے کہا ہے کہ راج کندرا، راجستھان رائلز اور انڈیا سمینیش کیخلاف کوئی ثبوت نہیں ملے۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں