1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سٹک بوٹی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سٹک بوٹی

    اجزاء:چکن بون لیس بوٹی1/2کلو،دہی1/2کپ،کریم 1/2کپ، کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،پسی ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پپیتا ایک کھانے کا چمچ،لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ،مکھن پچاس گرام،شاشلک سٹکس حسبِ ضرورت

    ترکیب:چکن میں دہی،کریم،کُٹی لال مرچ،کُٹی کالی مرچ،پسی ہری مرچ،نمک،پپیتا اور لیموں کا رس لگا کر بیس منٹ چھوڑ دیں۔اب چکن کی بوٹیوں کو شاشلک سٹکس میں لگا کر فریز کر لیں۔آخر میں فرائی پین میں مکھن گرم کر کے ہلکی آنچ پر دونوں طرف سے دس منٹ فرائی کر لیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں