1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوچنے کی بات۔

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابن عبداللہ, ‏16 جولائی 2006۔

  1. ابن عبداللہ
    آف لائن

    ابن عبداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    262
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    یہ اک قول ہے
    مگر
    اسکو پڑھنے کے علاوہ اپنانے کی بھی بھرپور کوشش کیجیے گا۔
    ‘ بد اخلاق عالم سے با اخلاق جاہل بہتر ہے۔
     
  2. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھا قول ہے



    زارا وضاحت کر دیجے کے یہ کس کا قول ھے
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اچھی بات باتوں پر عمل کرنا تمہارا کام ہے
    یہ مت دیکھو کون ہے اور کیا نام ہے​
     
  4. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادیہ خان میں نےغلط کہا ھے کیا؟؟؟ :wink:
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    بلکل نہیں میں نے ایسا کب کہا؟
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قرآن مجید میں بھی یہ بات صراحت کے ساتھ بیان ہوئی ہے ۔ اب مجھے آیت یاد نہیں لیکن ترجمہ یہ ہے کہ :
    “اے ایمان والو ! جب تمھارے پاس کوئی (آدمی) خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کر لیا کرو“
    یعنی آنکھ بند کر کے ایک دل بھاتی بات پر یقین کر لینا دانشمندی نہیں جب تک کہ اس کے راوی (بیان کرنے والے) کی صداقت اور دیانت کو نہ پرکھ لیا جائے۔

    گذشتہ دنوں میں عالمِ اسلام کے ایک عظیم سکالر کی گفتگو سن رہا تھا جو انہوں نے درسِ حدیث میں بیان کی ۔ وہ یہ تھی کہ
    صرف جو کہا جا رہا ہے وہی کافی نہیں بلکہ کہنے والے کو بھی دیکھنا چاہیے۔ اور یہی طریقہ صحابہ کرام، تابعین تبع تابعین اور انکے بعد کے آئمہ و محدثین کا تھا۔ وہ روایت لیتے ہوئے اس چیز کا بہت خیال رکھتے تھے کہ کہنے والا کون ہے اور اسکا ایمان، دیانتداری میں کیا درجہ ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں