1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سونا ریکارڈ سستا، 2300 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ قیمت 47500 روپے پر آ گئی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏27 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سونا ریکارڈ سستا، 2300 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ قیمت 47500 روپے پر آ گئی
    کراچی (آئی این پی+ ثنا نیوز) سونے کی قیمت میں کمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور سونا 2 سال کی کم ترین قیمت پر آ گیا ‘ 2300 روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت47500 روپے ہو گئی‘ 10گرام سونے کے نرخ 4714روپے پر آ گئے۔ بدھ کو صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح طور پر 2300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت 47500روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت 40ہزار714 روپے ہو گئی، یاد رہے کہ چند روز قبل عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں واضح ریکارڈ کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے، عالمی ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ می ڈالر کی قدر میں استحکام کے باعث ہوئی جبکہ چیئرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد ارشد نے کہا ہے کہ سونے کی قیمت آئندہ ہفتے بھی 1100روپے فی تولہ گرنے کا امکان ہے۔ سونے کی طرح چاندی کی قیمتوں میں بھی تیزی سے کمی واقع ہو رہی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں