1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوجی کی فرنی

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از آسماء, ‏3 جنوری 2012۔

  1. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سوجی کی فرنی

    اجزا:-
    سوجی آدھا پاؤ
    دودھ ایک سیر
    چینی تین چھٹانک
    یا حسب پسند
    گھی ڈیڑھ پاؤ
    الائچی سبز چھ عدد
    بادام آدھی چھٹانک

    ترکیب:-
    گھی میں الائچی ڈال کر کڑ کڑائیں. پھر اس میں سوجی ڈالکربھونیں .جب بادم امی ہو جائے اور خوشبو دینے لگے تو اس میں چینی اور دودھ ڈالدیں اور پکنے دیں ساتھ ساتھ چمچہ چلاتے جائیں. جب گڑھ ہوجائے تو اُتارلیں اور ڈش میں جمادیں . اب یہ کھانے کے لیے تیار ہے
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سوجی کی فرنی

    واہ یہ تو بہت آسان سی ڈش ہے۔۔۔۔
     
  3. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: سوجی کی فرنی

    :n_TYTYTY:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں