1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوجی ٹوسٹ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 نومبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سوجی ٹوسٹ
    اجزاء:سوجی1/2کپ،بریڈ سلائسز چار عدد، باریک کٹی پیاز1/4کپ،زیرہ1/2چائے کا چمچ، کدو کش ادرک1/2چائے کا چمچ،باریک کٹی شملہ مرچ ایک عدد،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،پانی نکلی دہی دو کھانے کے چمچ،باریک کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،نمک حسب ذائقہ، تیل حسب ضرورت
    ترکیب:ایک پیالے میں بریڈ اور تیل کے علاوہ تمام اجزاء نکالیں اور مکس کر لیں۔اب اس میں تھوڑا سا پانی شامل کریں ،پھر بیٹر کو بریڈ سلائس پر پھیلائیں۔پین میں تیل گر م کر کے اس میں بریڈ سلائس کو درمیانی آنچ پر فرائی کریں کہ گولڈن ہو جائے۔ اب ٹوسٹ کے ٹرائی اینگل کاٹ کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں