1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوات میں سردی کا راج

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سوات میں سردی کا راج قائم ، گہرے بادل مینگورہ شہر میں بارش نہ برسا سکی، کالام ، اتروڑ ، مالم جبہ اور مہوڈنڈ میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے ائندہ بارہ گھنٹے تک بارش کی خوشنودی سنادی، محکمہ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑی اور سیاحتی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، سوات میں بادل اور ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے بدھ کو مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر شدید سردی کی لپیٹ میں رہا۔
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لے لیجیے لے لیجیے ویسے پورا سال موسم بہار کے مزے لوٹنے سے دل بھر گیا ہے کیا؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ جب ایسی بہاریں ہیں تو پھر کس چیز کی کمی رہ گئی
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ جب ایسی بہاریں ہیں تو پھر کس چیز کی کمی رہ گئی
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں لمحہ بھر کے لیے جدہ بھول گئی تھی اور آپ کو کراچی میں تصور کیا تھا اس لیے سالہا سال بہار کا نام لیا
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں