1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوائے انکے “محمد“ کوئی بنا ہی نہیں

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 جنوری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صحابیء رسول:saw: حضرت حسان بن ثابت کے مشہورزمانہ نعتیہ اشعار کے اردو مفہوم پر مبنی نعت شریف لکھنے کی سعادت نصیب ہوئی ۔ یاد رہے یہ لفظ بہ لفظ ترجمہ نہیں بلکہ عربی عبارت کے مفہوم کی بنیاد پر نعت شریف ہے۔

    آپکے ذوقِ ایمانی کے پیش خدمت ہے۔

    اللھم صلّ ِ علی سیّدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا​

    واحسنک منک لم ترقط عینی ۔۔۔۔۔۔۔ حسین تجھ سا کسی آنکھ نے تکا ہی نہیں
    واجمل منک لم تلد النساء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جمیل تجھ سا کسی ماں نے پھر جنا ہی نہیں

    خلقت مبراء من کل عیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمالِ خلق تو دیکھو کہ عیب ہی نہ رکھا
    کا نّک قد خلقت کما تشاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوائے ان کے “ محمد “ کوئی بنا ہی نہیں

    فاِنّ ابی ووالدتی و عِرضی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سن اے عُدوِّ نبی ! حُرمتِ محمد (ص) پر
    لعرضِ محمدِ مّنکم وقاء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نثار میں،میرے آباء، تجھے پتہ ہی نہیں

    ما اِن مّدحتُ محمد بمقالتی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے سخن کی ہے عزت انہی کی نسبت سے
    ولٰکن مدحتُ مقالتی بمحمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اُن کی نعت بنِا قلم بولتا ہی نہیں

    مقطع برائے حصولِ برکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رضا کی بات کی کیا بات، بات اُن کی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وگرنہ مجھ سے بڑا کوئی بےنوا ہی نہیں

    (محمد نعیم رضا۔ یکم جنوری 2008)
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بے شک بے شک سبحان اللہ!!! ماشاءاللہ بہت ہی پیاری نعت شریف ہے پر اس شعر کے تو کیا کہنے! اللہ اپنے کرم سے قبول فرمائے اور آپ کو اس نعت کے بدلے دنیا و آخرت میں نواز دے آمین ثم آمین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    جزاک اللہ نعیم رضا بھائی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حبیب :saw: کی تعریف و ثنا کی توفیق دیتا رہے۔ آمین
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ


    پنجابی میں اک نعت ہے جس کے بول اسی نعت سے لے کر تقریبا صرف زبان کا فرق ہے
    سرکار جیا سوہنا آیا اے نہ آؤنا اے
    نہ رب نے بنایا اے نہ ہی بنانا اے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یقیناً ہوگی ۔ آخر کل جہاں ہی بلکہ خالقِ جہاں بھی سرکارِ مدینہ علیہ الصلوۃ والسلام کی مدح سرائی کرتا ہے۔

    حضرت محمد علی ظہوری رحمہ اللہ کی بھی پنجابی نعت ہے

    دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا
    میں لبھ کے لیاواں کتھوں سوہنڑا تیرے نال دا
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ

    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں آپکا شکریہ ادا کروں۔ صرف دل سے دعا نکلتی ہے کہ
    پروردگارِ عالم آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آپکے ایمان کو نسبتِ محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے پختگی عطا فرمائے۔ اور آپ کو مقاصدِ حیات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

    بلاشبہ آپ اپنی محنت و کاوش سے نعت کے حُسن کو چارچاند لگا دیتے ہیں۔ جزاک اللہ
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :mashallah: نہایت خوبصورت انداز اور روح پرور پیغام۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔ :mashallah:
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی۔ ان آر بی جی اور مریم سیف جی ۔
    نعت شریف کی پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔

    دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ۔ اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ این آر بی بھائی۔ ذرہ نوازی آپکی
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پاکستانی بھائی جزاک اللہ خیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں