1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوئس رول

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سوئس رول

    اجزاء:انڈے تین عدد،چینی ایک کپ،بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،آئسنگ شوگر دو چمچ،کوکو پائوڈر تین چمچ، میدہ تین سے چار کپ

    ترکیب:انڈوں اور چینی کو اتنا پھینٹیں کہ وہ پھول جائیں،تو میدہ اور بیکنگ پائوڈرشامل کر کے آہستہ آہستہ مکس کریں۔اس کے بعد پانی اور چند قطرے لیمن جوس شامل کریں۔پین میں آئل لگائیں،مکسچر ڈال کر پھیلا دیں،گرم شدہ اوون میں350ڈگری پر دس سے بارہ منٹ بیک کریں۔اب کریم کو پھینٹیں ذرا پھول جائے تو آئسنگ شوگر اور کوکو پائوڈرکو مکس کر کے مزید پھینٹنا شرو ع کر دیں۔اب اس آمیزے پر کریم کو اچھی طرح پھیلا دیں۔اس کو آہستہ آہستہ رول کرتے جائیں ،یہاں تک کہ پورا رول ہو جائے۔کسی بڑے لفافے میں اس کو ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے فریزر میں رکھ دیں۔اگر چاہیں تو ان پرتھوڑا سا پائن ایپل کا جوس بھی چھڑک دیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں