1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوئس بینکوں میں پڑے ہوئے 200ارب ڈالر پاکستانیوں نے نکلوا لئے ہیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏9 فروری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کو بڑا جھٹکا، ایک یا دو نہیں پورے 200ارب ڈالرسے ہاتھ دھونے پڑ گئے، یہ خزانہ کہاں تھا اور ملک اس سے کیسے محروم ہوا
    وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے انکشاف کیا ہے کہ سوئس بینکوں میں پڑے ہوئے 200ارب ڈالر پاکستانیوں نے نکلوا لئے ہیں ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کا کہنا تھا کہ سوئس حکام کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے اور جنوری سےسوئس حکام کے ساتھ سوئس بینکوں میں پاکستانیوں کے خفیہ اکائونٹس سے متعلق معلومات کا تبادلہ جاری ہے تاہم پاکستان معاہدے کے تحت ماضی میں ان بینکوں اور بینک اکائونٹس سے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات حاصل
    کرنے کا مجاز نہیں ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان بینکوں میں پڑےپاکستانیوں کے 200ارب ڈالر اب ان بینکوں میں موجود نہیں ، یہ پیسہ وہاں سے نکلوا لیا گیا ہے۔



     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    چوری کا پیسہ سوئس بینکوں میں ہوتا ہے جنکا ہے ان سبکو گولی ماردینی چاہیے
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا................. چائنا کی حکومت ابھی نہیں آئی
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    انشااللہ ؤاپس آےگا
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  6. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    تو اچھاھے نا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں