1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنیں پلیزززززز

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by خوبصورت, Oct 19, 2011.

  1. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ہماری اردو سے بہت ای میلز آتی ہیں۔۔ پلیز ان کو روک دیں۔۔ :y_crying:
     
  2. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    یہ پرابلم میرے کو بھی ہو تی ہے
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    یوزر کنٹرول پینل میں جا کر ترجیحات درست کر دیں ای میلز آنا بند ہو جائیں گی۔
     
  4. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    میں یوزر کنٹرول پینل میں گئی ہوں۔۔ لیکن مجھے پتا نئی چل رہا۔۔ :rona: پلیززز کوئی بند کر دے۔۔ :rona:
    میں اور بھی ایک فورم کی ممبر ہوں۔۔ لیکن وہاں سے اتنی میلز نہیں آتی تھیں۔۔ بس اب وہ miss you کی ای میل کرتے ہیں۔۔ لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔۔ :212:
    پلیززززز روک دیں۔۔ :n_please::207:
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    اگر ابھی بھی سمجھ نہیں آیا تو مجھے بتائیں پھر میں کچھ کرنے کی کوشش کروں گا
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    یہ مسئلہ تو میرے ساتھ بھی تھا مگر میں نے تو اتنا شور نہیں مچایا تھا :84:
     
  8. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    کس کے سامنے شور مچاتے۔۔۔ آپ تو خود ناظم خاص ہیں۔۔۔
     
  9. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    واصف جی۔۔ بہت شکریہ۔۔ مسئلہ حل ہو گیا۔۔ :n_thanks:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    پھر مبارک باد کی لڑی بنائیں
     
  11. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنیں پلیزززززز

    مسئلہ حل ہوگیا۔۔۔۔۔بس یہی مبارک باد ہے۔۔۔۔بلکہ یہی کہ دیتے ہیں۔۔۔۔۔خوبصورت آپ کو مبارک ہو۔۔۔۔اور واصف بھائی ۔۔۔۔۔ مسئلہ حل کرنے کے لیے شکریہ۔۔۔۔۔امید ہے دوسرے متاثرین ای میل بھی اس لڑی سے مستفید ہونگے۔
     

Share This Page