1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنہری باتیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏18 جولائی 2006۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔

    زندگی کو غنیمت جانو، عنقریب تم سے چھین لی جائے گی۔

    موت سے محبت کرو تو زندگی عطا کی جائے گی۔

    مایوسی انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا بات ہے پیا جی کی !
     
  3. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    تم رب تعالی کے آگے آنسوؤں کے ڈھیرلگاتے جاؤکوئی تواللہ تعالی کوپسندآئے گا۔



    والسلام
    جاویداقبال
     
  4. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    1۔ وہ اللہ کو نہیں مانتا جو اللہ کے حکم کو نہیں مانتا
    2۔ عروج اس وقت کو کہتے ہیں جس کے بعد زوال شروع ہوتا ہے
    3۔ ہم لوگ فرعون کی زندگی چاہتے ہیں اور موسی علیہ السلام کی عاقبت
    4۔ موت سے زیادہ خوفناک شے سے موت کا ڈر ہے
    5۔ بچہ بیمار ہو تو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود آ جاتا ہے
    6۔ اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت مایوس ہوتا ہے جب وہ اپنے مستقبل سے مایوس ہو
    7۔ انسانوں کے وسیع سمندر میں ہر شخص ایک جزیرے کی طرح تنہا ہے
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بہت اچھی باتیں ہیں شکریہ
     
  6. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    1 - انسان کو ہمیشہ صبر کرنا چاہیئے
    2 - انسان کو اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نھیں ھونا چاہیئے
     
  7. جاویداقبال
    آف لائن

    جاویداقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    بہت خوبصورت باتیں ہیں اللہ جزا دے۔



    والسلام
    جاویداقبال
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    1۔ حضرت محمد (ص) کا ارشاد ہے کہ “علم حاصل کرو چاہے تمہیں‌چین جانا پڑے“۔

    2۔ علم انسان کی تیسری آنکھ ہے۔

    3۔ علمی سے بڑی کوئی دولت نہیں۔

    4۔ علم ایک ایسا خزانہ ہے جِسے کوئی چُرا نہیں سکتا۔

    5۔ علم انسان اور حیوان میں فرق بتاتا ہے۔

    6۔علم ایسا سمندر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔
     
  9. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
  10. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

    گوڈ عاشی
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    1۔ معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں۔

    2۔ عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔

    3۔ پہلے قہقہے سے آخری مسکراہٹ بہتر ہے۔

    4۔ غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہو جاتا ہے۔

    5۔ سچ موجود ہوتا ہے، صرف جھوٹ بنائے جاتے ہیں۔

    6۔ ہم پہلے اپنی عادت بناتے ہیں، پھر عادت ہمیں بناتی ہے۔

    7۔ بہترین کی اُمید رکھو اور بدترین کے لئے تیار رہو۔
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    1۔ پیش کرنے کا انداز تحفے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔

    2۔ بیکار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلات بڑھتی ہیں۔

    3۔ ہم نے جتنا اسلحہ اکٹھا کیا ہے اگر اتنا پھولوں کا باغ لگاتے تو دنیا مہک جاتی۔

    4۔ ہر گدھا دیوار پھاندنے سے پہلے خود کو ہرن سمجھتا ہے۔

    5۔ جو ہوش میں‌ہو وہ کبھی تکبر نہیں‌کرتا۔

    6۔ عقلمند تب بولتا ہے جب سب خاموش ہوتے ہیں۔

    7۔ ہر انسان اپنی عقل کو بڑا سمجھتا ہے اور اپنے بچے کو خوبصورت۔

    8۔ شاعر دکھوں سے سیکھتے ہیں اور گیتوں سے سکھاتے ہیں۔

    9۔ اگر انسان بننا چاہتے ہو تو ساری انسانیت کا احترام کرو۔

    10۔ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں۔
     
  13. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی آپ کی باتیں واقعی سنہری ہیں
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وقت روئی کے گالوں کی مانند ہے۔ عقل و حکمت کے چرخے میں کات کر اس سے قیمتی پارچہ جات بنا لو، ورنہ جہالت کی آندھیاں اسے دور اٹھا پھینکیں گی۔

    فیثا غورث
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا جی ۔ جتنا مفہوم سمجھ آیا ۔ اس لحاظ سے بہت قیمتی بات ہے۔

    پارچہ جات کا معنی کیا ہوتا ہے ؟
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ اور نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے۔

    (حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم)
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ نے کبھی گاؤں میں عورتوں کو چرخہ کات کر کپڑا بنتے دیکھا ہے۔۔۔۔؟ جب چرخہ کاتیں تو جو آپ کے ہاتھ آئے گا اسے پارچہ کہیں گے :a191:
    کہیں تو پاکستان سے چرخہ منگوا دوں؟ :nose:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چرخہ کاتنے سے تو ایک لمبی سی ڈور بنتی چلی جاتی ہے نا۔ جسے ایک گٹھی سی پر لپیٹ لیا جاتا ہے۔
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں تو اسی سے تو پارچے بنتے ہیں اب میں آپ کو سارا پروسس لکھ کے بھیجوں۔۔۔۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں شکریہ ۔ پروسس لکھ کے بھیجنے سے تو بہتر ہے چرخہ ہی بھیج دیں اور ساتھ میں ایک کاتنے والی بھی ۔ :suno:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نہیں شکریہ ۔ پروسس لکھ کے بھیجنے سے تو بہتر ہے چرخہ ہی بھیج دیں اور ساتھ میں ایک کاتنے والی بھی ۔ :suno:[/quote:fsv4nw2q]

    :hathora: :hathora: :hathora:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاتنے والی بڑھیا کہنا چاہ رہا تھا ۔ :pagal:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنہری باتیں

    بڑی سنہری بات ہے بھئی
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جو چاند پر رہتی ہے ۔۔۔ بچپن میں سنا تھا اس کے بارے میں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں