1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنو گستاخو!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد یاسرعلی, ‏23 ستمبر 2012۔

  1. محمد یاسرعلی
    آف لائن

    محمد یاسرعلی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2011
    پیغامات:
    140
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    سنو گستاخو!
    کہاں چھپے بیٹھے ہو
    کسی کمزور سے کمزور مسلماں کا
    سامنا کرنے کا تو تم میں دم نہیں
    بے شک بے غیرت حکمران تو
    تم لوگوں کے زر خرید غلام ہیں مگر
    امتِ محمد ﷺکے جوانوں کا جذبہ
    آج بھی
    غازی علم دین شہید
    اور عامر چیمہ شہید سے کم نہیں
    از " محمد یاسرعلی "
     

اس صفحے کو مشتہر کریں