1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنو سوئی ہوئی قوم کے لوگو

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏17 مارچ 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنو سوئی ہوئی قوم کے لوگو

    اچھی شئیرنگ ہے
     
  3. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سنو سوئی ہوئی قوم کے لوگو

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
    سوئی ہوئی امت مسلمہ کے نام ۔۔۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا پیغام
    جس کا ایک ایک لفظ ہمیں دل میں اترتا محسوس ہوتا ہے، جس کا ایک ایک منظر ہمیں خواب غفلت سے جگانے کیلئے جھنجھوڑ رہا ہے۔ آخر ہم مزید کس تباہی کا انتظار کر رہے ہیں؟ مسلمانو ! اٹھو! خواب غفلت سے بیدار ہو جاؤ ، اور امت مسلمہ کو دور زوال کی اتھاہ گہرائیوں سے نکالنے کیلئے، ٹکڑے ٹکڑے ہو چکی امت کو پھر سے رب ذوالجلال کی بندگی اور تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کے پرچم تلے، متحد کرنے کیلئے اپنا اپنا کردار ادا کرو۔ ابھی بھی مہلت باقی ہے، اگر خدانخواستہ یہ مہلت ختم ہوگئی اور ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو پھر تباہی و بربادی ہمارا مقدر بن جائے گی اور ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں ۔ ۔ ۔ خدا کیلئے وقت کی نبض کو پہچانو! اور مہلت ختم ہونے سے پہلے پہلے دین کی سر بلندی کی خاطر میدان عمل میں نکلو ۔ ۔ ۔ اور امت مسلمہ کی تاریخ سنہری حروف میں لکھنے کا آغاز کردو !


    اے اللہ تعالیٰ ہمارا مزید امتحان نہ لے ! یا اللہ تعالیٰ ہم میں مزید سکت باقی نہیں رہی، ہمیں فرقہ واریت، تنگ نظری، ہر قسم کے تعصبات اور اختلافات سے بچالے۔ یا اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو کھلے اور چھپے ہر قسم کے دشمنوں سے محفوظ فرما۔ اے اللہ پاک ہماری شعور کی آنکھ کھول دے، کھرے اور کھوٹے کی پہچان اس قوم کو عطا فرما دے اور دین کی سر بلندی کی خاطر عملی طور پر پوری قوم کو میدان عمل میں نکلنے کی توفیق عطا فرمادے۔
    آمین یا ربَ العا لمین و صلِّ و سلِّم و بارِک علیٰ سیدِنا و مولانا و حبیبنا محمدٍ وّ آلہ و عترتہ و صحبہ اجمعین۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں