1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنو جاناں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از محبت کاشھزادہ, ‏14 اگست 2006۔

  1. محبت کاشھزادہ
    آف لائن

    محبت کاشھزادہ ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اگست 2006
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تم یہ رسمی دیواریں توڑ کیوں نہیں دتیں؟
    یہ تنہیاں یہ خاموشیاں توڑ کیوں نہیں دتیں؟
    تیری فرقت کے طویل عرصے میں
    میں اپنا حوصلہ کھو بٹھا ھوں
    اور اب سہا نہیں جاتا تم بن رہا نہیں جاتا
    تم میری سانسیں اپنی ڈھڑکنوں میں
    چھپا کیوں نہیں لیتں؟
    سنو جاناں
    میں جانتا ھوں
    تم مجھے چھوڑ نہیں سکتیں
    پھر مجھے آپنا کیوں نہیں لیتں؟
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں