1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سنو۔۔۔!! جو مسکراتے ہیں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏25 اپریل 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سنو!!
    جو مسکراتے ہیں
    انهیں بھی روگ ہوتے ہیں
    بہت مجبور ہوتےہیں
    راتیں جاگتی ان کی
    دعاؤں میں گزرتی ہیں
    نگاہیں بھیگتی ہیں اور پلکیں بھی لرزتی ہیں
    نہ ماضی بھولتا ان کو, نہ کوئی آس ہوتی ہے
    فقط اک پیاس ہوتی ہے
    جو جینے بھی نہیں دیتی
    جو مرنے بھی نہیں دیتی
    اذیت آگ کی صورت دلوں میں ہی سلگتی ہے
    یہ شدت اور بڑھتی ہے
    سنو!!
    جو مسکراتے ہیں
    انهیں بھی روگ ہوتے ہیں.

     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ماضی بھولتا ان کو, نہ کوئی آس ہوتی ہے

    بہت عمدہ خیال ہے۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت نظم کے لئے ڈھیروں داد و تحسین
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
  6. ًمحمود قادری
    آف لائن

    ًمحمود قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2015
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں