1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سننت کےسائےمیں مجھےڈھلنانصیب ہو ... محمد احمد زاہد سانگلہ ہل

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏17 اکتوبر 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر


    سننت کےسائےمیں مجھےڈھلنانصیب ہو
    نقشِ قدم پہ ان کےہی چلنانصیب ہو

    مرکزہےرحمتوں کاوہ روضہ رسول کا
    اےرب وہاں پہ مجھ کو بھی جانا نصیب ہو

    سمجھوں گا ایک اس کو سعادت کی بات میں
    ناموس مصطفی پہ جو مرنا نصیب ہو

    ذکرِ نبی ہونیندمیں جاری زبان سے
    اٹھوں میں جب درودہی پڑھنا نصیب ہو

    دنیا کے رنج و غم سےتعلق رہےنہ کچھ
    ہجرِ رسول میں مجھےجلنا نصیب ہو

    جو یادِ مصطفے میں مجھے نیند آئے تو
    پھر خواب میں حضور کا آنا نصیب ہو
    .........
    محمد احمد زاہد سانگلہ ہل
    پیام خواتین فیس بک گروپ کا تیرہواں آن لائن فمجلہی البدیہہ طرحی مشاعرہ
    13 ستمبر تا 16 ستمبر 2018
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    جو یادِ مصطفے میں مجھے نیند آئے تو
    پھر خواب میں حضور کا آنا نصیب ہو
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    :jazakallah:
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں