1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمیع خان صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏2 اکتوبر 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    محمد سمیع اللہ قرطاس
    لقب خان اعظم ہے اور تخلص قرطاس ، بس رکھ لیا
    20 سال
    ملک پاکستان
    تعلیم انسان کو مکمل کرتی ہے
    کتابیں پڑھنا ، نیٹ سفرنگ
    طالب علم

    اردو کا ناک نقشہ سمجھنا

    گوگل سرچ
     
    ملک بلال، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کا بہت شکریہ جناب
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر انداز میں مکمل تعارف کا بہت شکریہ ایک بار پھر سے ہماری اردو پہ آپکو خوش آمدید
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سمیع خان جی آپ نے مختصر پیرائے میں اپنا ناک نقشہ سمجھا دیا امید ہے اردو کا ناک نقشہ بھی سمجھ جائیں گے :)
    ہماری اردو میں دل سے خوش آمدید
    خوش رہیں بہت جئیں
     
  6. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی مہربانی
     
  8. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مہربانی ، ایسی ہی آتا رہوں گا جیسے میرا اپنا گھر ہو
     
    پاکستانی55، عقیدت جہاں اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب جیسے امی انتظارکرتی رہتی ہیں یہاں بھی آپ کا انتظار ایسے کریں گے ؟
     
  10. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سمیع محترم گِن گِن کر الفاظ استعمال کرتے ہیں o_O ہمیں دیکھیں ذرا کتنی وافر مقدار میں جھنجھٹ ڈالتے ہیں :wink:
     
    محمود احمد غزنوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    اور براہ مہربانی نمبر مجھے ان کے بھی بتا دیں :oops:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سمیع صاحب آپ کا جائز سا تعارف اچھا لگا ، امید ہے آپ فورم کی رونق میں اپنا اہم کردار خوب انداز میں ادا کریں گے ، آپ کی جانت سے اچھے اور معیاری پیغامات کا شدت سے منتظر ہوں
     
  13. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی شفقت ہے جی ،
    ہاہاہاہا آپ ماشاء اللہ بہت ذہین ہیں ہمارے ایک استاد محترم صاحب ہیں وہ فرمایا کرتے ہیں اقبال اتنے بلند مرتبہ شاعر تھے کے آپ عام گفتگو بھی وزن میں کیا کرتے تھے ،، کبھی کبھی بس یو ہی کوشش ہو جاتی ہے ،
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ہمیشہ خوش رہیں ہنستی کھیلتی ، مزے کی زندگی گزارئیں ، اللہ ہمیشہ آپ پر مہربان رہے ۔ ہم تو دعائیں ہی پیش کر سکتے ہیں قبول فرمائیے
     
  15. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل میں اردو ادب کی اس سرزمین پر انشاء اللہ اپنی زمہ داریاں نبانے کی کوشش کرتا رہوں گا جہاں کوئی چیز سمجھ نہ آئی وہاں آپ کی رہنمائی کا طالب رہوں گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل میں اردو ادب کی اس سرزمین پر انشاء اللہ اپنی زمہ داریاں نبانے کی کوشش کرتا رہوں گا جہاں کوئی چیز سمجھ نہ آئی وہاں آپ کی رہنمائی کا طالب رہوں گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برادر میں تو ابھی خود سیکھنے کے عمل سے گذررہا ہوں
     
  18. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب تو ایسے لگ رہا ہے جیسے میری تعریف اور خود پر طنز کیا ہے ۔اگر نہیں بھی کیا تو میں سوچ کر ہی خوش ہو جاتی ہوں کہ جو میں نے سوچا وہی درست ہے :) :84:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بجا ، بجا
     
  20. سمیع خان
    آف لائن

    سمیع خان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 ستمبر 2014
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    مل ملا کر سکھیں گے نا ، بچپن میں ہم پیسے ملا کر ویڈو گیم کھیلا کرتے تھے ، اس طرح تھوڑے سے پیسوں میں سب کھیل لیتے تھے ، علم بھی مل کر علوم بن جاتے ہیں جیسے چھوٹے چھوٹے نیکئیر مل کر ایٹم بم بن جاتے ہیں
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    درست بات ہے
     
  22. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں