1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سمندرکا طویل ترین پل

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏3 مئی 2008۔

  1. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں ترقی کی اعلی مثال پیش کی جاتی ہے ،اس کا ایک سنپل نیچے ملاحظہ فرمائے
    بیجنگ؛ چین نے سمندر پر دنیا کے سب سے بڑے اور طویل ترین پل کا افتتاح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت نے دنیا کے اس طویل ترین 36کلومیٹر پل کی تعمیر نومبر 2003 میں شروع کی تھی اور یہ شنگھائی کے قریب واقع جیانگ ژنگ شہر کو مشرقی صوبے ژی جیانگ کے بندرگاہی ننکبو سے ملائے گا۔پل کی افتتاحی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی-

    یہ پل چھ لین پر مشتمل ہے جس پر سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنا ہوگا-
    پل کا فائل فوٹو
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مجیب بھائی ۔ بہت معلوماتی پوسٹ ہے۔

    سچ ہے ترقی کرنے والی قومیں دنیا میں کامیابی و کامرانی کے جھنڈے ، علم ، فن اور ٹیکنالوجی کے بل بوتے پر ہی گاڑتی ہیں۔ نہ کہ لڑائی جھگڑے، بم دھماکوں، خود کش حملوں کی بنیاد پر۔
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    واو۔۔ بہت خوبصورت۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں