1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلیمی چوک کے سیانوں سے سوال و جواب

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏24 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اگر انجم برو کو برا لگا تو میں نھیں آؤنگی یہاں
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یہ تو مجھے علم نہیں کہ آپ لڑکی ہیں یا لڑکا لیکن پلیز احتیاط کریں
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے آپ کو آنے سے منع نہیں کیا بس یہ کہا ہے کہ پلیز احتاط کریں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجم جی نے آپ کے آنے پہ تو برا نہیں منایا ، اب زرا سی بات پہ شعرا والی تڑی نہیں چلے گی اقرا جی:neu:
     
  5. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    اٹس او کے خوشی ۔ ۔

    نیو یوزرز سے بات نر می سے کی جاتی ھے یہ انجم برو بھی سمجھ لیں ۔ ۔

    خو شی کو میں پھلے دن سے دوست سمجھتی ھوں اور فارم کے mod کا مجھے بھی تجر بہ ھے
    سوری میری بات بری لگی ھو تو معزرت ۔ ۔ ۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرے خدایاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اقرا جی میرے خیال میں انجم جی کو علم نہیں تھا کہ آپ فی میل ھیں آپ دل پہ مت لیں پلیززززززززززززز ہم سب دوست ھیں اور یقین کریں انجم جی بھی بہت اچھے انسان ھیں ، انجم جی آپ کی سزا ھے آپ جا کے اقرا جی کی شاعری پڑھیں اب تاکہ آپ کو علم ہو:hathora: کہ وہ کتنی اچھی شاعرہ ھیں:hathora:
     
  7. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوکے کوٰی بات نہیں
    خوش آمدید اقرا جی
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اقرا جی دوست سمجھنے کا شکریہ آپ ھیں ہی اتنی پیاری

    چلیں انجم اب سوری کہیں اقرا جی سے
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معزرت اقرا جی سچ میں سمجھا کوی میل ہے جو آپ کو تنگ کر رہا ہے
    میں پھر معزرت کرتا ہوں اور خوشی جی اچھے الفاظ کا شکریہ جزاک اللہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں اب اقرا جی آپ بھی مسکرا دیں

    ویسے یہ سارا قصور اس سلیمی توپ کا ھے میرا مطلب چوک کا
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھا ھاھاھاھاھا
     
  12. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ار ے کوئی بات نھیں بھنا

    میں تو خود ھر میلز کو برو کہکر مخاطب کرتی ھوں ۔ ۔
    بس میں خود بھی موڈ ھوں تو مجھے خیال رھتا ھے کے یوزرز سے کیسے بات کرتے ھیں ۔ ۔ خیر جانیں دیں ۔ ۔ اگر انجم برو کھیں تو میں اپنی پوسٹنگ ایڈت کر لیتی ھوں ۔ ۔ او کے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ نے جو لفظ اپنے لئے استعمال کیا اسے ختم کریں:neu:

    ویسے آپ تو انجم جی سے پہلے سے ھیں اس فورم میں یا مجھے غلطی لگ رہی ھے

    ایسا ھے تو خود کو نیا کیوں سمجھتی ھیں آپ تو پھر سنئیر ہوئی ان سے
     
  14. اقرا ناز
    آف لائن

    اقرا ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2009
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ھا ھا ھا اوکے جناب

    میں پہلے اقرا99 کی آئی ڈی سے تھی اب اقرا ناز سے ھوں ، اور سوری انجم بھائی آپکو میری وجہ سے پریشانی ھوئی ھم سب دوست ھیں بھن بھائی ھیں چلتا رھتا ھے ۔ ۔ ۔اوکے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ اقرا جی میری بات کا مان رکھنے کا:222::222::222:
     
  16. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ اقرا جی
    مجھے ہمیشہ اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ بہت سارے لوگ میرے لیے دعا کرتے ہیں مٰں تو ان کو جانتا بھی نہیںہوں
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اقرا جی اور میں پھر آپ سے معزرت خواہ ہوں
    بے شک یہاں بہن بھاٰی ہیں سب اللہ کی زات نے خود فرمایا ہے کہ مسلم سب بہن بھاٰی ہیں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجم جی جذبات میں آ کے غلط کوٹیشن مت کریں، :135: مسلمان آپس میں بھائی بھائی ھیں ، " بہن بھائی ھیں" ایسا میں نے تو کہیں نہیں پڑھا:139:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں ہمارا کیا قصور ہے آپ اب پڑھ لیں
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کہاں سے پڑھوں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں انجم بھائی نے لکھا ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انھوں نے لکھا ھے صرف ، اور کہیں نہیں لکھا ایسا
     
  22. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں میں دوبارہ لکھ دیتا ہوں ہر مسلم خاتون بہن ہوتی جو غیر ہو یعنی مان بیوی بیٹی کو چھوڑ کر
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی نہیں یہ مسلہ نہیں تھا

    مومن آپس میں بھائی بھائی ھیں یہی سنا ھے
    آپ نے نئی اصطلاح بنائی ھے
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں مان جایں کہیں نہ کہیں آپ کو پڑھنے کے لیے مل جاے گا
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کاش کے پڑھنے کو مل جاتا
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کوشش کریں انشاءاللہ مل جاے گا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انجم جی کچھ باتیں صرف کتابوں میں لکھی جاتی ھیں حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہوتا
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایسا کیوں سوچتی ہیں

    اگر مسلمان مرد آپس میں بھائی بھائی ہیں تو مسلمان خواتین آپس میں بہنیں اور اگر آپ میری بہن کی بہن ہیں تو پھر ہم ہوئے بہن بھائی اب خوش


    :119:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    عجیب فلسفہ ھے یہ تو سیدھی بات نہیں ھے مگر
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ لڑی کیوں روکی ہے تور کے رکھو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں