1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلمان بٹ کےخلاف مقدمہ کیلئے درخواست ، عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کر لی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏3 جولائی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور (اپنے نامہ نگار سے + سپورٹس رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج صفدر بھٹی نے میچ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے دائر درخواست پر ایس ایچ او غازی آباد سے 9 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ درخواست گذار شہری گلاب علی نے م¶قف اختیار کیا کہ کرکٹر سلمان بٹ نے میچ فکسنگ جیسے جرم کا ارتکاب کر کے ملکی وقار کو مٹی میں ملا دیا ہے۔ اس کے اس اقدام اور پھر اعتراف جرام نے پوری قوم کے سر شرم سے جھکا دئیے۔سلمان بٹ کےخلاف ضابطہ فوجداری کی دفعہ 121-A کے تحت مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں جس پر فاضل عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او سے آئندہ تاریخ پیشی پر رپورٹ طلب کر لی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں