1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلسلے نفرتوں کے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از نذر حافی, ‏18 مئی 2013۔

  1. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    شہید فتحی شقاقی غزہ پٹی کے رفحہ کیمپ میں 1951 میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مصر میں ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کی اور پھر فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کی تاسیس کی۔ شہید شقاقی کو 1983 سے لیکر 1986 تک کئی بار اسرائيلیوں نے گرفتار کیا، وہ 1988 میں لبنان چلے گئے اور 1995 میں مالٹ میں صہیونی ایجنٹوں نے انھیں شہید کردیا۔[​IMG]
    دہشت گردوں نے حال ہی میں صحابی رسول (ص) حضرت حجر بن عدی کے روضہ کو شہید کردیا اور ان کی قبر کی توہین اور بے حرمتی کی اور اس کے بعد ایک اور ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک شامی فوجی کا سینہ چاک کرکے اس کے دل کو چبا دیا۔ ان دہشت گردوں کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور گزشتہ روز شام میں سرگرم باغی دہشتگردوں نے فلسطینی تنظيم جہاد اسلامی کے رہنما ڈاکٹر شہید فتحی شقاقی کا مقبرہ منہدم کردیا ہے۔۔بشکریہ نوائے ملت نیٹ فورم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں