1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلسلہ سوال جواب کا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏5 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج ایک سوال جواب کا نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے
    اس لڑی میں ایک سوال پوچھا جائےگا
    درست جواب دینے والا باقی کیلئے ایک نیا سوال دیگا
    اور اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہےگا

    سوال کسی بھی موضوع پر ہو سکتے ہیں

    تو پہلا سوال میں پوچھتا ہوں

    پاکستان کے موجودہ صدر کا کیا نام ہے اور انکا صدارت میں نمبر کونسا ہے؟
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ممنون حسین
    نمبر12
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست
    اب نیا سوال بھی آپ نے دینا ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج کے آرمی چیف کا کتنا نمبر ہے؟
     
  5. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کمانڈر ان چیف آف پاکستان آرمی کو بھی ساتھ لیا جائے تو 15 نمبر ہے
    کیوں کہ 1 سے 6 کمانڈر ان چیف کا عہدہ چلا تھا 7 سے چیف آف آرمی سٹاف آف پاکستان شروع ہوا جس سے 9 نمبر ہے
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    چیف آف آرمی سٹاف آف پاکستان راحیل شریف کا یونٹ آف کمیشن کونسا تھا؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    6بٹالیں آف فرنٹیر فورس رجمنٹ
     
    عبدالمطلب اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ٹی وی کونسے سال شروع ہوا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    1964 سے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام ؟؟
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    لیاقت علی خان
    --------------------

    پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سکندر مرزا
    ----------------------------
    پاکستان کے سب سے پہلے کمانڈر ان چیف کون تھے
     
  12. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جنرل سر فرینک میسروے
    --------------------------------

    پاکستان کے کتنے صوبے ہیں اور کیا کیا نام ہیں؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    1۔خیبر پختون خواہ
    2 بلوجستان
    3۔سندھ
    4۔پنجاپ
    --------------------------------------------
    صوبہ سندھ کی کتنی آبادی ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپکا جواب ابھی تک درست نہیں ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    5۔گلگت بلدستان
    آزادکشمیر
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    70 ملین؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سوال آپ نے کرنا ہے
     
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ دلچسپ سلسلہ
     
  19. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    چائنہ پاکستان کے کس سمت واقع ہے
    1:مشرق
    2:مغرب
    3:شمال
    4:جنوب
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    3۔شمال
    پاکستان میں سونے کی کان کا کیا نام ہے اور یہ کہاں پر واقع ہے
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    ریکوڈک اور سینڈک ، بلوچستان
    ----------------
    خلفائے راشدین کے نام لکھئے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
    حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
    حضرت علی شیر خدا رضی اللہ عنہ
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نیا سوال آپ نے کرنا ہے
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں گرم پانی کا چشمہ کس کس جگہ پر واقع ہے ۔۔جگہ اور صوبے کا نام بتائیں
     
    Last edited: ‏9 مئی 2016
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سندھ میں منگھوپیر کے علاقے میں ہزاروں سال پرانا گرم پانی کا چشمہ جو میں دیکھ چکا ہوں اس کے علاوہ نہیں سنا ہے کہ کشمیر چترال اور افغان بارڈر کے قریب بدخشاں ایک علاقہ ہے وہاں بھی گرم پانی کے چشمے ہیں
    اگر میرا جواب درست ہے تو پھر اگلا سوال پوچھیں گے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا جواب نامکمل ہے ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ پورا کر دیجئے بھائی
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جگہ کا نام گرم چشما ۔۔۔چترال
    جگہ کا نام ۔تتا پانی ۔تحصیل پونچھ آزاد کشمیر
    اگر آپ کو لنک چاھیے تو وہ بھی لگا دوں گا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    لنک کے بجائے سوال لگا دیتے
    تاکہ ہم بھی کچھ تکے لگا سکتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جنگ اور جیو ٹی وی کے مالک میر شکیل الرحمان کے والد کا نام ؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میر شکیل الرحمان


    پاکستان کے پہلے دارالحکومت کا نام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں