1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏26 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    السلام علیکم ۔۔ میں نے یہاں پر اندراج تو کر لیا ہے لیکن اکاؤنٹ ایکٹیویشن کی ای میل موصول نہیں ہوئی ۔۔ :? ۔۔۔ میرا اکاؤنٹ ایکٹیویٹ کب ہوگا؟ :84:
     
  2. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    کوئی میرے مسئلے کا حل بتائے گا پلیز؟ :(
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلامُ علیکم!

    اقراء خان! آپ کو “ہماری اُردو - پیاری اُردو“ پر خوش آمدید کہتے ہیں!:)

    آپ کا کھاتہ جاری (اکاؤنٹ ایکٹیو) کر دیا گیا ہے۔
     
  4. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت شکریہ جناب ۔۔ :)
    اور اکائونٹ ایٹیویٹ کی اردو بتانے کا بھی شکریہ ۔۔ مجھے اس کی اردو نہیں آتی تھی ۔۔ :oops: :(
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید اقراء جی، امید ھے کہ آپ اپنی تحریروں سے ھم سب کو اپنے مفید اور کارگر باتوں سے مستفید فرمائیں گی،!!!!

    خوش رھیں،!!!!
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اکاونٹ ایکٹیویٹ کو اردو میں بولیں گے “ کھاتہ جاری کرنا

    اور کچھ ۔۔۔ ؟؟ :)
     
  7. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ عبدالرحمٰن صاحب ۔۔۔ کوشش کروں گی آپ کی امیدوں پر پورا اترنے کی ۔۔ :)

    نعیم صاحب ۔۔ آپ کا بھی شکریہ ۔۔ اور کچھ ۔۔ کچھ اور کرنے کے دوران ذہن میں آیا تو پوچھ لوں گی ۔۔۔ :p
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ مقبول !!! :)

    کچھ اور کرنے کے دوران بھی اگر ہمارا خیال آپ کو رہ گیا تو ہم خؤد کو خوش قسمت سمجھیں گے :)
     
  9. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہائیں ۔۔ یہ میری بات پر مقبول کا شکریہ کیوں ادا کیا جا رہا ہے ۔۔ :shock: :p

    کچھ اور کرنے مطلب کے کوئی اور پیغام ارسال کرتے وقت کچھ پوچھنا ہوا تو ضرور ۔۔ ویسے کافی عاجزانہ طبیعت پائی ہے آپ نے ۔۔۔ اس مظلب پرست زمانے میں ۔۔ :p :)
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں