1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سفرحسیں ہےمعطرہرایک جادہ ہے ۔غلام غوث چشتی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 مئی 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سفرحسیں ہےمعطرہرایک جادہ ہے
    نبی کے شہر پر انوار کا ارادہ ہے

    مرےحضورکی شان غنا کا کیاکہنا
    غذاہے نان جویں اور لباس سادہ ہے

    مجھےتودیجیۓسرکارآنکھ اورجنت
    امیدوار کرم آپ کا قتادہ ہے

    گناہ گاروں کو وہ رب سےبخشوالینگے
    لواءحمد جو محشر میں ایستادہ ہے

    بروزحشر یقینا میں بخشا جاؤں گا
    مری خطاسےتو ان کی عطا زیادہ ہے

    یہ دل تو دل ہے,سوۓروضہءرسول جھکا
    بھلےسےکعبہ کے آگے جبیں نہادہ ہے

    نہ چاہیۓمجھے فاتح جہاں کےلعل وگہر
    مرے لیۓتو انہیں کی عطا زیادہ ہے

    از---:غلام غوث چشتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں