1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی نوجوانوں کا چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد مظاہرہ

'تصاویری گیلری' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏25 مئی 2013۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    سڑک پر چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کر نا مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ۔سعودی عرب کے منچلے نو جوانوں میں آجکل گاڑی کو دو پہیوں پر چلانے کا کریز عروج پر پہنچ چکا ہے جو چلتی گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے کا منفرد کرتب دکھا کر دیکھنے والوں کی سانسیں تھمادیتے ہیں۔سعودی نوجوانوں کا یہ گروپ سڑک پر کار کو چار کے بجائے دوپہیوں کے سہارے ترچھا کرکے چلانا شروع کردیتا ہے جس کے چند ممبر پچھلے دروازے کو کھول کر ہاتھوں میں پکڑے ٹائروں کو کسی دقت کے بغیر ان کی جگہ پر فکس کرتے نظر آتے ہیں۔کیمرے کی آنکھ سے محفوظ بنائے گئے اس منفرد اور خطرناک مظاہرے کو انٹر نیٹ پر تیزی سے مقبولیت حاصل ہورہی ہے جس دنیا بھر سے اب تک لاکھوں افراد دیکھ کر محظوظ ہوچکے ہیں۔
     
    نعیم، شہباز حسین رضوی، آصف احمد بھٹی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی کمال ہے۔۔۔۔۔۔
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ وڈیو دیکھ چکا ہوں ، واقعی کمال ہے ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں