1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی ادارے اپنے ملازمین کی تنخواہیں

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏8 اگست 2016۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب کی مختلف کمپنیوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور صورت حال ان کے فاقوں تک جاپہنچی ہے، ان مفلوک الحال لوگوں میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ تنخواہوں سے محروم ان افراد کے حق میں اب سعودی عرب کے مفتی اعظم بھی بول پڑے ہیں۔

    مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبد العزیزآل الشیخ نے ملک بھر کی کمپنیوں کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر واجبات ادا کریں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں