1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سعودی عرب کی تھریس

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏24 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب کی تھریس
    سعودی عرب میں ڈش ’’تھریس ‘‘رمضان المبارک اور ایام حج میں لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ بھی اس ڈش کو بہت پسند فرماتے تھے۔ یوں اس کی اہمیت ہمارے لیے خاص ہے۔ بکرے کا گوشت ایک گھنٹے کیلئے مناسب آنچ پر پکائیے ، ا یک گھنٹے بعد اس میں آلو، گاجر بھی ڈال دیجئے، اس کے ساتھ ہی ٹماٹر، پیازاور ادرک کا پیسٹ بھی ملا دیجئے، جبکہ سرخ مرچ اور کالی مرچ بھی حسب ضرورت استعمال کیجئے۔ یہ ڈش عمومی طور پر کسی بڑی ٹرے نما برتن میں سرو کی جاتی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں