1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از زینب, ‏1 اگست 2012۔

  1. زینب
    آف لائن

    زینب ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    273
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    سترہ سالہ پاکستانی طالب علم نے سستی بجلی پیدا کرنےکاحیرت انگیزآلہ ایجادکرلیا


    راولپنڈی : سترہ سالہ پاکستانی طالب علم نے توانائی کے بحران کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ھے۔ شاہزیب سستی بجلی پیدا کرنےکی حیرت انگیز ایجاد ،امریکی سائنس میلے میں پیش کرے گا۔

    کوئٹہ سےتعلق رکھنےوالا سترہ سالہ شاہزیب حسین گیارہویں جماعت کا طالبعلم ہے۔ اس نوجوان نے غیر دھاتی شے کی مدد سے ، بجلی پیدا کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہی نہیں شاہزیب نے چوالیس ایل ای ڈی لائٹس کو صرف 1.5 واٹ بجلی سے جلانے کا بھی کمال بھی کردکھایا، حالانکہ ایک ایل ای ڈی کو روشن کرنے کے لیے تین واٹ بجلی درکار ہوتی ہے۔

    شاہزیب کو اس شاندار ایجاد کے باعث امریکہ میں انٹرنیشنل انٹیل سائنس انجئینرنگ فیئر میں پاکستان کی نمائندگی کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔

    شاہزیب حسین کےوالدین اوردیگر رشتہ دار پرامید ہیں کہ وہ امریکہ میں عالمی مقابلہ جیت کر پاکستان کا نام مزید روشن کرے گا۔

    اس نوجوان سائنسدان کا کہنا ہےکہ اگراس کی ایجاد کواستعمال میں لایا جائے ، تو اس سے کمرشل بنیادوں پر سستی بجلی پیدا کر کے، ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے
     
    ساجد حنیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

    ماشاءاللہ شاہزیب حسین زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

    اس خبر کا کوئی حوالہ
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

    ہمیں یقینا توانائی کی متبادل ذرائع کی طرف توجہ کرنا پڑے گی۔ واپڈا والوں کے آسرے پر رہے تو بس اللہ ہی حافظ ہے۔
     
  5. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

    اشاءاللہ شاہزیب حسین زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد
     
  6. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سستی بجلی پیدا کرنےکا حیرت انگیز آلہ ایجاد

    اچھی خبر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں