1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر رسوا کی ہے عزت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ظفر حسین

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سر رسوا کی ہے عزت مرے سرکار کی چوکھٹ
    *دلِ مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    اگرچہ ہے زمیں پر، اسکا ہے لیکن مقام اعلی
    رکھے ہے عرش کی رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ

    اجالا فرش پر جس سے ہے طلعت عرش پر جس سے
    دو عالم کی تو ہے زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ترے زینے پہ میری آخری سانسیں نکل جائیں
    میری ہر دم ہے یہ چاہت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ملائک انبیاء جن و بشر تعظیم کرتے ہیں
    کچھ ایسی رکھتی ہے حرمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    نہیں ہرگز تمنا اب *ظفر* کو باغ جنت کی
    میری خاطر تو ہے جنت مرے سرکار کی چوکھٹ
    -----
    ظفر حسین
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ملائک انبیاء جن و بشر تعظیم کرتے ہیں
    کچھ ایسی رکھتی ہے حرمت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطاکرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں