1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از نظام الدین, ‏3 جون 2015۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا

    اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہوجائے گا

    کتنی سچائی سے مجھ سے زندگی نے کہہ دیا

    تو نہیں میرا تو کوئی دوسرا ہوجائے گا

    (بشیر بدر)​
     
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    زبردست۔۔بھائی
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت سچی بات کہی ہے شاعر نے۔ کیونکہ میرے ساتھ بھی ہمیشہ ایسا ہی ہوا ہے۔۔

    سر جھکاؤ گے تو پتھر دیوتا ہوجائے گا
    اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہوجائے گا
     
    نظام الدین، پاکستانی55 اور دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب انتخاب
    شراکت کا شکریہ
    سلامت رہیں
     
    نظام الدین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں