1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سرچ کا آپشن

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عباس حسینی, ‏6 نومبر 2009۔

  1. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ممکن ھے کہ ھماری اردو میں سرچ کا آپشن ھو
    جھاں‌اگرکوئ کسی موضوع کو سرچ کرنا چاھیں‌تو آسانی کے ساتھ اس موضوع سے متعلق تمام معلومات اکھٹی ھوں!!!
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مینار پاکستان کے نیچے دائرے کو دھیان مار لیں شاید آپ کا کام ہوجائے

    [​IMG]
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون بھائی کیا یہ تلاش کارآمد بھی ثابت ہوتی ھے کبھی کچھ تلاش کیا آپ نے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ۔ ہارون بھائی نے درست نشاندہی کی ہے۔
    تلاش کے آپشن میں پورا موضوع تو نہیں البتہ چابی-لفظ (Key Word) کی مدد سے تلاش کی جاسکتی ہے۔
    میں نے یہ پیغام لکھنے سے پہلے لفظ "درود" لکھ کر تلاش کیا تو نتیجہ کامیاب رہا ۔
    لیکن تلاش کرتے ہوئے یہ امر پیش نظر رہے کہ لفظ من و عن ویسے ہوں جیسے فورم میں درج شدہ ہیں۔ تو ہی تلاش کامیاب ہوگی ۔

    والسلام
     
  5. عباس حسینی
    آف لائن

    عباس حسینی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2009
    پیغامات:
    392
    موصول پسندیدگیاں:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریہ ھارون بھائ
    بچہ بغل میں‌اور ڈھنڈورا شھر میں اسی کو کھا جاتا ھے
    میں نے بھی آزمایا تلاش کے آپشن کو بھت۔ کارآمد ثابت ھوا ۔ ۔۔
    نعیم بھائ آپ کا بھی شکریہ!!!
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عباس بھائی مجھے تو اکثر آئینہ دیکھ کر پتا چلتا ہے مجھے چشمہ نہیں ڈھونڈنا چاہئے :113:
     
  7. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرچ کا آپشن

    السلام علیکم ۔
    ہارون بھائی آپ کے پاس اردو کے فونٹس نہیں‌انسٹال
    یہ ایک حیرت انگیز انکشاف ہے ۔۔۔۔

    والسلام
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سرچ کا آپشن

    محترم میں آپ کی طرح عالم فاضل تو ہوں نہیں جب بھی انسٹال کیا حروف اوپر نیچے ہونے لگے میں تو سیدھا بی بی سی والا فونٹ انسٹال کرت اہوں اور وو ٹھیک ورگا کام کر رہا ہے یا پھر یہ بتا دیں کی حروف اوپر نیچے کیوں ہوتے ہیں یا میرا انسٹالیشن کا طریقہ غٍلط ہے برائے مہربانی اصلاح کریں ۔ بہت شکریہ :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں